دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن میں مختلف مقامات ایسٹ ہام
، ہیرو ، ٹوٹنگ( East
Ham, Harrow, Tooting )میں اصلاح اعمال اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے انٹرنیٹ کے ذریعے سنتوں بھرے بیانات کئےاوراجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو رسالہ نیک اعمال سے متعلق تفصیل
بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز
عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
یوکے ڈویژن
ولڈسن گرین میں”ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ کورس“ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 16 جولائی2021ء سے یوکے لندن ریجن ویسٹ لندن
کابینہ ڈویژن ولڈسن گرین (Willesden Green)میں دو دن پر مشتمل کورس بنام”ایثار کے رنگ بڑی عید
کے سنگ“کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کورس کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹہ ہے۔
اس
کورس میں ماہ ذوالحجۃ الحرام کی عبادات، قربانی کے فضائل اورعید کا وظیفہ کے بارے
میں بتایا جائے گا۔
داخلہ کی خواہشمند اسلامی بہنیں اپنے علاقے کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں سے رابطہ فرمائیں۔
یوکے برمنگھم ریجن کی اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم(Birmingham)ریجن کی اصلاح اعمال کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح
کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور شعبے میں مزید ترقی و بہتری
لانے، زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کی عاملات بنانے اور اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے قریب لانے کے لئے نکات پیش
کئے۔مدنی مذاکرہ دیکھنے/سننے کے لئے بھی مزید ترغیب دلائی اوردونوں شعبوں کی ترقی
کے لئے نئے اہداف طے کئے۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے کےشہر والسال(Walsall) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
یوکے برمنگھم ریجن
میں ہونے والے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات یوکے برمنگھم(Birmingham) ریجن میں ہونے والے علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت
کی جون 2021 ء کی کارکردگی درج ذیل ہے:
ذیلی
حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد: 36
اکثر
علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 71
انفرادی
کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے لندن ریجن ویسٹ لندن(West London)کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور اچھی
کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والی اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کا ذہن دیا اور دعائے
شفا اجتماع کے مدنی پھول بھی سمجھائے۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن لوٹن(Luton)لندن کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور اچھی
کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والی اجتماعی قربانی میں حصہ لینےکا ذہن دیا اور اگست 2021ءمیں
ہونے والے خصوصی دعائے شفاء اجتماع کے مدنی پھول سمجھائے۔
یوکے برمنگھم ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام ماہ جون 2021ء میں یوکے برمنگھم (Birmingham)ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر
دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:
آن
لائن لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کےدرجات
کی تعداد: 75
مدرسۃ
المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 674
مدرسات
کی تعداد: 71
گھر میں
لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد: 19
ان میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 59
بذریعہ
اسکائپ لگنے والے درجات کی تعداد: 34
ان میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 185
اسکائپ
مدرسہ کی مدرسات کی تعداد: 28
ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی طالبات کی تعداد: 433
ہفتہ وارنیک
اعمال کا جائزہ لینے والی طالبات کی
تعداد: 212
ہفتہ وار
مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی تعداد: 294
ماہ
جون 2021ء میں 9 طالبات نے مدنی قاعدہ مکمل کیا۔
بنگلہ دیش
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ
دیش کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک تا زون سطح اور مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی جن کی تعداد 70 تھی۔
صاحبزادیِ
عطار سلمھا
الغفار
نے بذیعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک
اعمال پابندی کے ساتھ پُر کرنے کی ترغیب
دلائی اور قربانی کی کھالوں کے لئے زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے نیز
کھالیں دعوتِ اسلامی کو جمع کروانے کا ذہن دیا۔
ہجویری ریجن
کے ملک ایران میں 3 دن پر مشتمل کورس
بنام ”ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ“ کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 12 جولائی2021ء کو ہجویری ریجن کے ملک ایران
میں 3 دن پر مشتمل کورس بنام ”ایثار
کے رنگ بڑی عید کے سنگ“ کا آغاز ہواجس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو ماہ ذولحجۃا لحرام کے فضائل ،قربانی کا تاریخی
پس منظر کیا ہے؟بچے اور قربانی کا جانور اور ماہ ذوالحجۃ الحرام میں کی جانے والی
عبادات وغیرہ جیسی اہم معلومات سیکھنے کا
موقع فراہم کیا۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں تنزانیہ دارالسلام کے دو علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں21 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے ”جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے“ کے موضوع پر بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں
باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
بنگلہ دیش راجشاہی ریجن رنگپور زون میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں بنگلہ دیش راجشاہی ریجن رنگپور زون میں شعبہ
اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا ۔
شعبہ اصلاح اعمال کی ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے نیز اصلاحِ اعمال اجتماع منعقد کرنے
اور زیادہ سے زیادہ عاملاتِ نیک اعمال تیار کرنے کا ذہن دیا۔
Dawateislami