16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اٹلی کے علاقے
کاستانو پریمو (Castano Primo)میں سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 25 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
یورپین
یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے” عشرہ ذوالحجہ کے فضائل“ کے موضوع پر بیان
کرتے ہوئے اس بابرکت مہینے کے فضائل اور قربانی کے حوالے سے نکات بیان کئے نیز اس ماہ مبارک کو خوب خوب نیکیوں میں گزرانے
کا ذہن دیا۔