Shrouding
and burial Tarbiyyati Ijtima’ conducted in Slough, London Region (UK)
Under
the supervision of ‘Majlis shrouding and burial
(Islamic sisters)’, a ‘shrouding
and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in Slough, London Region (UK).
Approximately, 23 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual
gathering.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Bayan on the topic ‘Naz’a, grave
and hereafter’ and taught the attendees
(Islamic sisters) the method of giving
Ghusl to the deceased, cutting the cloth of the shroud, spreading the shroud
and shrouding the deceased. Besides, she motivated them to appear in the
shrouding and burial test nd take part in this noble cause.
Under
the supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal (Islamic
sisters)’,
an Islah-e-A’maal Ijtima’ was conducted in Sandwell,
UK in previous days. 20 Islamic sisters had the privilege of
attending this spiritual Ijtima’.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and gave the
attendees (Islamic
sisters) the
mindset of making accountability of their deeds daily, watching Madani Muzakrah
and becoming the practicing individuals of ‘Nayk A’maal’.
‘Islah-e-A’maal
Ijtima’at conducted in Peterborough, Derby and South Birmingham (UK)
Under
the supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal (Islamic
sisters)’, Islah-e-A’maal Ijtima’at were conducted in Peterborough,
Derby and South Birmingham (UK)
in previous days. Approximately, 152 Islamic sisters had the privilege of
attending these great Ijtima’at.
The
female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans, gave the
attendees
(Islamic sisters) the information regarding the booklet, ‘Nayk A’maal’
and gave the mindset of making accountability of their deeds daily and becoming
the practicing individuals of ‘Nayk A’maal’.
ستمبر
2021ء میں ملک و بیرون ملک میں ہونے والے
کورس تفسیر سورۂ ملک کی کارکردگی
ستمبر2021ء
میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر
اہتمام ملک و بیرون ملک ہند(دہلی ،ممبئی، کولکتہ ، اجمیر،بریلی)
،یوکے برمنگھم ، لندن ، مانچسٹر، اسکاٹ لینڈ ، آئر لینڈ ، بریڈ فورڈ،عرب شریف، آسٹریلیا ملبرن ،آسٹریلیا سڈنی، نیوزی لینڈ، ترکی ، کینیڈا ،موزمبیق ،
موزوزو ، سویڈن، ڈنمارک ، فرانس ، اٹلی ، ہالینڈ، ساؤتھ افریقہ ،
ساؤتھ کوریا ، چائنہ ، سری لنکا ، ایران ، یواے ای، پاکستان(ریجن
کراچی ، اسلام آباد ، لاہور) مقامی مدرسات اور دیگر ذرائع کے ذریعے کورس بنام ”تفسیر سورۂ ملک“ کا
انعقاد 272 مقامات پر کیا گیا جن میں تقریباً 5ہزار633 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے کورس کو بہت
پسند فرمایا اور دعوت اسلامی کے لئے دعائیں بھی کی نیز1ہزار 731اسلامی
بہنوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے ،719 نےاسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے اور 133 نے
دارالسنہ میں ہونے والے رہائشی کورسزمیں
داخلہ لینے کی نیتیں کیں۔
مانچسٹر
اور بریڈ فورڈ ریجن کی بستہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کے درمیان دہرائی اجتماعات
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ روحانی علاج (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مانچسٹر ریجن کی کابینہ روچڈیل میں
بلیک برن ،بری، بولٹن اور روچڈل کی بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اور بریڈ فورڈ ریجن کی کابینہ بریڈ فورڈ میں
بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا دہرائی اجتماعات ہوا جس میں بین الاقوامی سطح کی شعبہ روحانی
علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو آن لائن شامل ہوکر ڈائری کے نکات کی
دہرائی کروائی۔ احساس ذمہ داری اور اطاعت
کے ساتھ بستے کی ذمہ داری سر انجام دینے کا ذہن دیا نیز اچھی کارکردگی والی اسلامی
بہنوں کو تحائف پیش کئے گئے ۔
یورپین
یونین ریجن کے ملک ڈنمارک ، ہالینڈ اور جرمنی میں
30دن پر مشتمل ”اسلامی زندگی کورس “کا سلسلہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام04 اکتوبر 2021ء سے
یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک ، ہالینڈ اور جرمنی میں 30دن پر مشتمل ”اسلامی زندگی کورس “کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم و بیش 36اسلامی بہنیں شرکت کی
سعادت حاصل کر رہی ہیں۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو تفسیر
سورۂ رحمن، فقہی مسائل، سیرتِ مصطفی ﷺ احکام وراثت اور باطنی امراض کے علاوہ اور
بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔
نارتھ
امریکہ ریجن کے ملک امریکہ میں 5دن پر
مشتمل کورس بنام”شمائلِ مصطفی“کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 5 اکتوبر 2021ء سے نارتھ امریکہ ریجن کے ملک امریکہ میں 5دن پر مشتمل کورس بنام”شمائلِ
مصطفی“کا آغاز ہوا جو کہ 10 اکتوبر 2021ء کو اختتام پذیر ہوا۔ اس کورس میں کم
و بیش 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو حضورﷺ کے حالات زندگی، سیرت، معجزات، شمائل ،
خصائص وغیرہ کے بارے میں جاننے کا موقع فراہم کیا گیا۔
The female
preachers of Dawate Islami taught the attendees about the details of
inheritance and the importance of will.
ساؤدرن
افریقہ ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کےمدرسۃ
المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کاآن
لائن مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام07 اکتوبر 2021ء کو رکن
عالمی مجلس شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ
المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ساؤدرن افریقہ ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ آن لائن مدنی
مشورہ ہوا۔
اسلامی
بہنوں کی مدارس کی کارکردگی، مدارس میں طالبات کے ٹیسٹ کا نظام، اجیر و غیر اجیر ٹیسٹ
کا نظام، کورسز کا شیڈول اور 100٪تقرر کے حوالے
سے اہم امور پر بات چیت ہوئی۔
بنگلہ
دیش ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کےمدرسۃ
المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کاآن
لائن مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام07 اکتوبر 2021ء کو رکن
عالمی مجلس شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ
المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا بنگلہ دیش ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ آن لائن مدنی
مشورہ ہوا۔
اسلامی
بہنوں کی مدارس کی کارکردگی، مدارس میں طالبات کے ٹیسٹ کا نظام ، اجیر و غیر اجیر
ٹیسٹ کا نظام ، کورسز کا شیڈول اور 100٪تقرر کے حوالے سے اہم امور پر بات چیت ہوئی۔
یوکے ریجن میں اُمِّ عطار رحمۃ اللہ علیہا کے ایصال
ثواب کےلئے ایصالِ اجتماع
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن میں اُمِّ
عطار
رحمۃ اللہ علیہا
کے ایصال ثواب کےلئے ایصالِ اجتماع ہوا جس میں تقریباً891 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ سطح کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن
نے اُمِّ عطار رحمۃ
اللہ علیہا
کی سیرت پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا ۔
اس
اجتماعِ پاک میں کلمۂ طیبہ کا ورد کیا گیا اور درود پاک بھی پڑھا گیا جبکہ اُمِّ عطار رحمۃ
اللہ علیہا
کیلئے دعا بھی کی گئی۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن کا برمنگھم ریجن کی کابینہ و ریجن نگران اسلامی بہنوں کےہمراہ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن کا برمنگھم ریجن کی کابینہ و ریجن نگران اسلامی بہنوں کےہمراہ مدنی مشورہ ہوا۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ
کرتے ہوئے تربیت کی اور بر منگھم میں نئی کابینہ نگران کے تقرر کے حوالے سے کلام
کیا نیز ریجن سطح ڈونیشن کے شعبے پر نعم
البدل تیار کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
Dawateislami