گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے علاقے جوہانسبرگ میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیااور محفل نعت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے انہیں دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا گیا۔


گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے علاقے جانسبرگ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں سے کارکردگی کا فالو اپ کرتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز وقت پر کارکردگی دینے اور ماہانہ فارم کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 26 اکتوبر 2021 کو ٹیلی فون کے ذریعے تمام کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں  کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے میں ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو نئے اہداف دیئے اور مختلف شعبوں میں دینی کام بڑھانے کا ذہن دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ مدنی کورسز میں داخلہ کروانے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں )کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرمیزبرگ  میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔

ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں )کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ کے شہر پولکوانے میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا ۔

ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 30 اکتوبر 2021ء کو جامعۃ المدینہ بریڈفورڈ یوکے میں دستار فضیلت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃ المدینہ کے اسٹوڈنٹس، اساتذۂ کرام اور سرپرستوں سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔

مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور علم دین سیکھنے کی فضیلت بیان کی۔

اجتماع کے بعد درسِ نظامی (عالم کورس) مکمل کرنے والے 32طلبائے کرام کی دستار بندی کی گئی۔


دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری ان دنوں دینی کاموں کے سلسلے میں یوکے کے دورے پر ہیں۔

دوران دورہ 29 اکتوبر 2021ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ اسٹچفورڈ برمنگھم یوکے میں قائم جامعۃ المدینہ کیمپس کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے جامعۃ المدینہ کے اساتذۂ کرام اور طلبہ سے ملاقات کی۔ رکن شوریٰ نے انہیں علمِ دین سیکھنے، سکھانے کے ساتھ ساتھ دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور 7نومبر 2021ء کو ہونے والے ٹیلی تھون میں بڑھ چڑھ حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ملک ایران کی ڈویژن مرادآباد کے ایک ذیلی میں تین مقامات پر محافل میلاد کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور محافلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے شہر ویلکم میں بذریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور ٹیلی تھون میں رقم جمع کروانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 اکتوبر 2021 میں ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”پردے کی اہمیت“کے موضوع پر بیان کیا اور سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کا ذہن دیا ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 اکتوبر 2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالو اپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز وقت پر کارکردگی دینے اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔ 


An online madani mashwara was held in Colombo, Sri Lanka regarding nek amal.

Region and division zimmedara islamic sisters had the privilege to join this mashwara.

Region zimmedara encouraged them for a good karkardagi (performance) and motivated them to further strengthen up their work.