دعوتِ اسلامی کےتحت
31اکتوبر2021ءبروزاتوارانگلینڈ کےشہربرمنگھم میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں
برمنگھم کےذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
Under the
supervision of *Majlis Islah-e-A’maal
(islamic sisters),
an Islah-e-A’maal ijtema was conducted through internet in Melbourne and New
Zealand kabina of Australia Region on 24 October 2021. Approximately, 19
Islamic sisters had the privilege of attending this ijtema’.
Australia
region Islah-e-A’maal zimmadar islamic sister delivered a Bayan on pointing out
the value of time and the identification of issues/deeds that waste time.
The attendees
(Islamic sisters) were given mindset to value their precious moments, to adopt
piety and not to waste their lives in vain and worldly luxuries. Time is a
blessing of Allah Almighty, value it and spend it by doing good deeds.
In this
ijtema’, Naat Sharif and Satal- ‘Alan-Nabi was also recited.
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ
کے ہیوسٹن(
Houston) میں ماہ ربیع الاول کا خصوصی
اجتماع ہوا جس میں کم و بیش 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”وقت کی اہمیت“ کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے
ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ
کے بروکلین(
Brooklyn) میں ماہ ربیع الاول کا خصوصی
اجتماع ہوا جس میں کم و بیش 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے ”وقت کی اہمیت“ کے
موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے
ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
ہفتہ
وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی
رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی
دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر
اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
امیر
اہل ِسنت
دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”حُسن و جَمالِ مصطفیٰﷺ“پڑھنے
یا سننے کی ترغیب دلائی تھی۔
اسی
سلسلے میں یوکے ریجن کی تقریبًا 14 ہزار 451 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”حُسن و
جَمالِ مصطفیٰﷺ“ پڑھنے/ سننے کی سعادت
حاصل کی۔
اسی
طرح گزشتہ ہفتہ امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”فیضان
امام احمد بن حنبل“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی تھی۔
اسی
سلسلے میں یوکے ریجن کی تقریبًا 14 ہزار 500 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”فیضان امام احمد بن حنبل“ پڑھنے/ سننے کی سعادت حاصل کی۔
یوکے لندن ریجن کے مختلف علاقوں میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام یوکے لندن ریجن کے مختلف علاقوں سلاؤ ووکنگ،ریڈنگ
ٹوٹنگ،ہنسلو،ولزڈن گرین، سڈبری، ہیرو، آئلسبری، لوٹن، چشام، واٹفورڈ،ہائی
وکمب،ملٹن نیز(Willesden
Green,Slough, Woking, Tooting, Sudbury, Harrow, Slough, Woking, Aylesbury,
Luton, Chesham, Watford, High Wycombe, Milton Keynes, Reading)ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات
منعقد کئے گئے جن میں کم وبیش 815اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے مختلف موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کوعلم دین سیکھنے کےلئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات میں اسپیشل میلاد شریف کے سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات ایسٹ،
نارتھ ساؤتھ برمنگھم اور کوونٹری( East, North, South Birmingham, and Coventry)میں آن لائن اور فیس ٹو فیس اسپیشل
میلاد شریف کے سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 724 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ” شان مصطفیٰ ﷺ “ کےموضوع
پر بیانات کئے اور اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کی ترغیب دلائی۔
یوکے
برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز کابینہ میں 5 مقامات پر محافل میلاد کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے شعبہ محافلِ نعت کے زیر اہتمام یوکے برمنگھم ریجن
ایسٹ مڈلینڈز( East
Midlands ) کابینہ میں 5 مقامات پر محافل میلاد کا انعقاد ہوا
جن میں تقریباً 74 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے پیارےآقا ﷺکی سیرت اور
مختلف موضوعات پر بیانات کئے نیز محافلِ
نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے اوراسلامی بہنوں
کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن
کے علاقوں سینٹرل برمنگھم ، کوونٹری، ایسٹ برمنگھم، اسٹوک آن ٹرینٹ، ڈربی(Central Birmingham, Coventry,
East Birmingham, Stoke on Trent, Derby ) میں
اصلاح ِاعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً142 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نےسنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ
نیک اعمال کے بارت میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے اس کے ذریعے روزانہ اپنے اعمال کا
جائزہ لینے اور رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔
یوکے
لندن ریجن کے علاقوں ٹوٹنگ، ہنسلو
الفورڈمیں اصلاح ِاعمال اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام یوکے لندن ریجن کے علاقوں
ٹوٹنگ، ہنسلو الفورڈ(
Tooting,
Hounslow and Ilford )میں اصلاح ِاعمال اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نےسنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ
نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔
یوکے
لندن ریجن کے علاقوں ولزڈن گرین ،والتھم سٹواور ایسٹ ہام میں اصلاح ِاعمال اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کے علاقوں ولزڈن گرین ،والتھم سٹواور ایسٹ ہام
( Willesden Green,
Walthamstow, East Ham)میں
اصلاح ِاعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقریباً72 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ان اجتماعات کا آغاز تلاوت و نعتِ رسول ﷺ سے ہوا جبکہ مبلغات دعوت اسلامی نےسنتوں بھرے
بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے مطابق زندگی
گزارنے کا ذہن دیا۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے یوکے لندن
ریجن میں مختلف مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم پیش 520 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
Dawateislami