یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن کا گزشتہ دنوں ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام یوکے ریجن نگران
اسلامی بہن کا گزشتہ دنوں ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں
5 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور دینی کاموں کے ساتھ ساتھ اپنی
انفرادی عبادت پر بھی توجہ دینے کا ذہن کر
دیا گیا۔ کارکردگیاں وقت پر جمع کروانے کی
ترغیب دلائی گئی، کارکردگی شیڈول چیک کرنے کے
حوالے سے بھی کلام ہوا۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن کا گزشتہ دنوں ریجن نگران اور یوکے ملک کی شعبہ مشاورت کے
ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام یوکے ریجن نگران
اسلامی بہن کا گزشتہ دنوں ریجن نگران اور یوکے ملک کی شعبہ مشاورت کے ساتھ مدنی
مشورہ ہوا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں نفلی روزے رکھنے اور اس کی کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا گیا ۔ مالیات کا ٹیسٹ دینے کے حوالے سے
کلام ہوا۔ مدنی خبریں شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہن کو دینے کی ترغیب دلائی گئی۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے ویسٹ
اینڈ ساؤتھ یارکشائر کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن و کابینہ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی
گئی نیز 6 دن پر مشتمل ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئے پاکستان میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع کے نکات سمجھائے گئے۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر
ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس
میں ریجن و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی سافٹ ویئر پر درست جمع کروانے کی ترغیب دلائی نیز شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں سے کارکردگی لے کر 8 دینی کاموں کی کارکردگی میں ڈالنے کے حوالے سے کلام ہوا۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن
ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی سافٹ ویئر پر درست جمع کروانے کی ترغیب دلائی ۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
برمنگھم ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں سافٹ وئیر پر درست کارکردگی جمع کروا نےکی ترغیب دلائی نیز شعبے سے کارکردگی میچ کرنے، کل منسلک کی درست تعداد اور کارکردگی کے پچھلے
ماہ سے تقابل کر کے چیک کرنے نیز کمی بیشی کی وجوہات کے ساتھ کارکردگی میل کرنے کی
ترغیب دلائی۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
بریڈفورڈ ریجن کی ڈویژن نیو کاسل میں مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں جملہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن نے ترغیبی بیان
کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز ظاہر کے ساتھ ساتھ باطن کی
اصلاح کرنے کی ترغیب دلائی،اسلامی بہنوں کو دینی ماحول سے منسلک کرنے کے لئے لوگوں
کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا ذہن دیا ، کمیونٹی کی اسلامی بہنوں میں کام کرنے کے حوالے سے کلام ہوا،یوکے میں رہنے والے بچیوں اور بچوں کو دین اور دعوت
اسلامی کے قریب لانے کے لئے مختلف انداز سے کام کرنے کے لئے اسلامی بہنوں نے اپنے
مشورے دئیے۔
٭علاوہ
ازیں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا گزشتہ دنوں بریڈفورڈ ریجن و کابینہ نگران
کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن نے کارکردگی سافٹ ویئر پر درست جمع کروانے کی ترغیب دلائی ۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن کا مکتبۃ المدینہ اور
فنانس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن کا مکتبۃ المدینہ اور فنانس کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی
مشورے میں تقسیم رسائل کی رقم کی رسید بنانے کے حوالے سے کلام ہوا، تقسیم رسائل کی
رقم کا ریکارڈ اور کارکردگی فائنس کی اسلامی بہنیں مقرر کی گئیں جو کہ اس کی اپ ڈیٹ مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہن کو ہرماہ دے گی۔
A Madani Mashwarah conducted by region
nigran islamic sister of South Africa with responsible Islamic sister of
Pretoria
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Madani mashwarah was conducted on 29th
November 2021 of the region nigran islamic sister of South Africa with the
responsible islamic sister of Pretoria.
The region nigran
Islamic sister introduced all the attendees to Dawat--e-Islami and how it
works. She informed them about the religious activities of Dawat-e-Islami and
encouraged them to keep themselves associated with the religious environment of
Dawat-e-Islami as well.
Under the
supervision of the department of Islah Amaal (islamic sisters),
Dawat-e-Islami, a movement for keeping supererogatory fasts was conducted in
Rabbiyul Awwal. Accorting to the reports received, 549 Islamic sisters had the
privilege of fasting.
Under the
supervision of the department of Islah Amaal (islamic
sisters),
Dawat-e-Islami, an islah amaal ijitma was conducted in Lesotho, South Africa on
29th November 2021. At least 20 islamic sisters had the privilege of
attending it.
The female
preacher of Dawat-e-Islami delivered a sunnah inspiring bayan and gave
attendees information regarding the Nayk Amaal magazine. She motivated them (islamic
sisters) to
analyze their actions daily and become Amilaat e Nayk Amaal.
Under the
supervision of the Department of Area visit activity (islamic
sisters),
Dawat-e-Islami, a series of area visit activity were conducted on 29th
November 2021 in Durban, South Africa.
The female
preacher of Dawat-e-Islami went from one home to another to do area visit
activity and invited 156 islamic sisters towards good deeds and encouraged them
to attend weekly sunnah inspiring ijtima’at.
Dawateislami