30 شوال المکرم, 1446 ہجری
شعبہ
شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ویلکم کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ
Sat, 11 Dec , 2021
3 years ago
ساوتھ
افریقہ میں شعبہ شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ویلکم کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس
میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہن نےکابینہ ذمہ دار اسلامی بہن کی کارگردگی کا
فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہن کو آئندہ آنے والے کورسز کے نکات
سمجھائے نیز کابینہ سطح پر کورس کروانے کی
ترغیب دلائی ۔