1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
شعبہ
کفن دفن کے زیر اہتمام بنگلہ دیش ڈھاکہ
زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 13 Dec , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام
بنگلہ دیش ڈھاکہ زون میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی
مشورے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان
کی تربیت کی گئی نیز شعبے کی کارکردگی بڑھانے کا ذہن دیا گیا اور اس
حوالے سے مزید مدنی پھول دئیے گئے۔