30 شوال المکرم, 1446 ہجری
شعبہ
اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن کا ویلکم کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ
Sat, 11 Dec , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ میں ذمہ دار اسلامی بہن کا
ویلکم کابینہ کی نگران اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہن کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی
اور مدنی مذاکرے پابندی سے دیکھنے کا ذہن دیا نیز زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے وابستہ کرنے اور شعبے کے دینی
کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی ۔