Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted in New Castle, Bradford Division, UK in the previous days. The jumla zimmadar islamic sisters had the privilege of attending it.

The region nigran Islamic sister of UK did a motivating bayan and followed up the performance of attendees (islamis sisters) and did their Tarbiyah. She encouraged them to correct the outward as well as the inward of a personality. She gave them (Islamic sisters) the mindset of keeping themselves associated to the religious environment of Dawat-e-Islami and increase connection with the community. There was also a talk related to work amongst the Islamic sisters. Islamic sisters poured in their ideas to attract young girls and boys towards the religious environment of Dawat-e-Islami.

*In addition, the UK Region Nigran Islamic sister had a Madani Mashwarah with the Bradford Kabinah and Region Nigran in which the UK Region Nigran Islamic sister encouraged the correct submission of software.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted in the previous days by the UK Region Nigran Islamic sister with the responsible Islamic sister of Finance and Maktaba tul Madinah.

In the Mashwarah, the topic regarding making the receipt of magazines distributed was talked about, and keeping a record of the amount of magazines distributed and an Islamic sister from finance department was chosen who would update the responsible Islamic sister of Maktaba tul Madinah regarding all the work done.


دعوت اسلامی کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ یوکے برمنگھم میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن کابینہ ویسٹ مڈلینڈ، رکن کابینہ ایسٹ مڈلینڈ، رکن کابینہ ویلز اور کابینہ سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران ریجن برمنگھم یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری اور نگران کابینہ ویلز محمد منیر عطاری، نگران کابینہ ایسٹ مڈلینڈ مولانا فہیم عطاری مدنی نے دینی کاموں کی موجودہ پیش رفت اور آئندہ کے منصوبوں کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے مختلف نکات پر تبادلۂ خیال کیا۔ 


پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ اسٹچفورڈ برمنگھم یوکے  میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی عاشقان رسول نے شرکت کی۔

نگران ریجن برمنگھم یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا جس کاموضوع تھا کہ پریشانی، ڈپریشن، حسد کی وجوہات اور اندرونی بیماریوں سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جائے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی ریجن سطح اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں یو کے کےشہر برمنگھم، مانچسٹر، لندن اور اسکاٹ لینڈ ریجن کی شعبہ اصلاح اعمال نے شرکت کی۔

شعبہ اصلاح اعمال پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت ہر سطح پر شعبہ اصلاح اعمال میں 100 فیصد تقرری مکمل کرنے،ان کی تربیت کرنے اور تحفظ کرنے کا ذہن دیا نیز شعبے کے کام کو مزید بڑھانے اور کارکردگی کا follow up رکھنے کے حوالے سے ترغیب دلائی جبکہ دسمبر میں ہونے والے اصلاح اعمال اجتماع کو احسن انداز میں منعقد کرنے پر زور دیا۔اسکے ساتھ ساتھ متعلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے دینی کاموں کے درپیش مسائل کا حل بیان کیا۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں گلاسگو اور ایڈنبرگ  ( Glasgow and Edinburgh )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 164 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”علم کے دینی اور دنیاوی فوائد“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو اس حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز علم دین سیکھنے کےلئے جامعات المدینہ اور مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی کابینہ ویسٹ یورکشائر کے علاقوں(Bradford, Leeds, Halifax, keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 468 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”ولیوں کے سردار“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ  علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام یوکے لندن ریجن سلاؤ ڈویژن میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں کم وبیش 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کی دینی اور فلاحی کاموں کے بارے میں بتایا اور انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے  لندن ریجن میں 13مختلف مقامات پر ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 437اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم کے علاقے( Alumrock) میں انگلش زبان میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام یوکے برمنگھم ریجن آسٹن ( Aston) میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو کفن کاٹنے اور بچھانے کا طریقہ، غسل اورکفن پہنانے کا عملی طریقہ سکھایا نیز اسلامی بہنوں کو کفن دفن اجتماعات میں شرکت کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو ساتھ لانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں تنزانیہ دارالسلام کے علاقے اہلالہ میں ماہانہ سنتوں بھرا اجتماع منعقد کیا گیا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” علم کے دینی و دنیاوی فوائد“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو علم دین حاصل کرنے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔