1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
افریقن
عرب کی ریجن نگران اسلامی بہن کا ملک
نگران اور چند مبلغات کے ہمراہ مدنی مشورہ
Mon, 13 Dec , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام افریقن عرب کی ریجن
نگران اسلامی بہن نے ملک نگران اور چند
مبلغات کے ہمراہ مدنی مشورہ کیا جس میں
دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور دوسروں کو
ساتھ سنتوں بھرے اجتماع میں لانے کی ترغیب دلائی نیز کورسز کرنے اور مدرسۃ
المدینہ ( اسلامی بہنیں )کی
کارکردگی بڑھانے کا ذہن دیا۔