دعوتِ
اسلامی کے تحت 26اپریل 2022ء بروز منگل شعبہ فیضان مرشد کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا
جس میں پاک و صوبہ سطح شعبہ فیضان مرشد کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے شعبہ
کے دینی کام بڑھانے اور سالانہ ڈونیشن
اہداف کو مکمل کرنے کا ذہن دیا ۔
کوئٹہ
، قلات ، نصیر آباد اور مکران سرکاری ڈویژن
کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کی جانب سے 26اپریل 2022ء بروز منگل کوئٹہ ، قلات ، نصیر آباد اور مکران سرکاری ڈویژن کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبہ نگران ، سرکاری ڈویژن نگران ، ڈسٹرکٹ اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سالانہ ڈونیشن اہداف کو مکمل کرنے اور سابقہ سال کی ریکوری
کو پورا کرنے کی ترغیب دلائی ۔
٭اسی
طرح دعوتِ اسلامی کے تحت 26اپریل 2022ء بروز منگل ڈیرہ اسماعیل خان ،
بنوں اور ہزارہ سرکاری ڈویژن کا بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں صوبہ نگران،
سرکاری ڈویژن نگران ، ڈسٹرکٹ اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے سالانہ ڈونیشن کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے
ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں
باقاعدگی سے حاضری کا ذہن دیا ۔
٭
دوسری طرف دعوتِ اسلامی کے تحت 26اپریل2022ء
بروز منگل پشاور ، مالاکنڈ ، کوہاٹ اور مردان سرکاری ڈویژن کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ لیا جس میں خیبر پختونخواہ صوبہ نگران پشاور ، مالاکنڈ ، کوہاٹ اور مردان سرکاری ڈویژن نگران ، ڈسٹرکٹ اور کابینہ نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی،
کشمیر، اسلام آباد سٹی کی دو سطح کی اسلامی بہنوں کا ڈونیشن کے سلسلے میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی
کی جانب سے 22 اپریل 2022ء کو کراچی،سرکاری
ڈویژن نگران اور کشمیر،Kpk ، اسلام آباد سٹی کی دو سطح کی اسلامی بہنوں
کا ڈونیشن کے سلسلے میں بذریعہ انٹر نیٹ
مدنی مشورہ ہوا۔
نگران عالمی مجلسِ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے
زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ٹیسٹ دینے نیز ہر منسلک کی تربیت
کرنے اور اپنا ذاتی ڈونیشن جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔
٭دوسری
جانب نگران عالمی مجلسِ مشاورت ذمہ دار
اسلامی بہن نے عالمی آفس کی دفتر ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا کارکردگی کے نظام کے
سلسلے میں مدنی مشورہ لیا جس میں کارکردگیاں بروقت ملنے ، معیار مضبوط کرنے،اہداف
کی بروقت تکمیل ہونے سے متعلق بات چیت کی نیز اس کی پریزینٹیشن تیار کی گئی ۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت 23 اپریل 2022ء بروز
ہفتہ صوبہ پنجاب کی ڈی
جی خان سرکاری ڈویژن کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں
پنجاب صوبہ نگران ، ڈی جی خان سرکاری ڈویژن نگران ، ڈسٹرکٹ اور کابینہ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران پاکستان اسلامی بہن نے سالانہ ڈونیشن اہداف کو مکمل کرنے اور سابقہ سال کی ریکوری
کو پورا کرنے کی ترغیب دلائی ۔
٭اسی طرح دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 23اپریل2022ء بروز ہفتہ نگران پاکستان مجلس مشاورت اسلامی
بہن نے صوبہ پنجاب کی ساہیوال سرکاری ڈویژن کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ لیا جس میں پنجاب صوبہ نگران ، ساہیوال سرکاری ڈویژن
نگران ، ڈسٹرکٹ اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
٭علاوہ
ازیں دعوتِ اسلامی کے تحت 23اپریل 2022ء
بروز ہفتہ پاکستان مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے گوجرانوالہ سرکاری ڈویژن کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ لیاجس میں پنجاب صوبہ نگران، گوجرانوالہ سرکاری ڈویژن نگران، میٹروپولیٹن نگران، ڈسٹرکٹ اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
٭مزید
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں 23اپریل 2022ء بروز ہفتہ سرگودھا سرکاری ڈویژن کے ساتھ
بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہواجس میں صوبہ
نگران ، سرگودھا سرکاری ڈویژن نگران، میٹروپولیٹن نگران ، ڈسٹرکٹ اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
٭دوسری
جانب23اپریل 2022ء بروز ہفتہ صوبہ پنجاب کی میر پور کشمیر سرکاری ڈویژن کا بھی بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جبکہ 24اپریل 2022ء بروز اتوار پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے صوبہ
پنجاب کی میر پور کشمیر سرکاری ڈویژن کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ لیا جس میں صوبہ نگران ، میر پور کشمیر سرکاری ڈویژن نگران، ڈسٹرکٹ اور کابینہ نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گلشنِ اقبال 13-D
میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے
ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ ملکر چند مقامی شخصیات خواتین سے ملاقات
کی۔
ذمہ
دار اسلامی بہن نے انہیں ملک و
بیرون ملک ہونے والے دعوت اسلامی کے دینی پروجیکٹس کے بارے میں بریفنگ دی اور دینی
کاموں کی ترقی کے لئے انہیں اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی
کو دینے کی ترغیب دلائی جس پر شخصیات اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ ڈونیشن جمع کروائے۔ مزید اپنے گھروں پر ہفتہ وار اجتماع شروع کرنے کی
خواہش کا اظہار بھی کیا۔
٭اس
کے علاوہ ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہن سے جن
کے والد صاحب کا گزشتہ دنوں مکہ پاک میں
انتقال ہوا تھا ۔ان کے گھر جا کر تعزیت کی ۔
راولپنڈی میں عالمی سطح شعبہ دارالسنہ ذمہ دار کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کی جانب سے 21اپریل 2022ء بروز جمعرات پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے عالمی سطح شعبہ دارالسنہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ لیا۔مدنی مشورے میں شعبے کے مختلف دینی کاموں کے حوالے سے کلام ہوا۔
٭دوسری
جانب دعوتِ اسلامی کے تحت 21اپریل 2022ء بروز جمعرات پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن نے عالمی اور پاک سطح شعبہ رابطہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی
مشورہ لیا۔
اس موقع پر شعبے کی ماہانہ کارکردگی فارم کو اپ ڈیٹ
کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 20اپریل 2022ء بروز بدھ صوبہ سندھ کی بھنبھور سرکاری ڈویژن کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں سندھ صوبہ
نگران ، بھنبھور سرکاری ڈویژن نگران ، ڈسٹرکٹ اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سالانہ ڈونیشن اہداف کو مکمل کرنے اور سابقہ سال کی ریکوری
کو پورا کرنے کی ترغیب دلائی ۔
٭دوسری
طرف 20اپریل 2022ء بروز بدھ لاڑکانہ سرکاری ڈویژن کا بذریعہ انٹرنیٹ
مدنی مشورہ ہوا جس میں سندھ صوبہ نگران ، لاڑکانہ سرکاری ڈویژن نگران ، ڈسٹرکٹ اور
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
٭اسی طرح پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا صوبہ گلگت کی تمام سرکاری ڈویژن کے ساتھ بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا۔
٭
اس کے علاوہ دعوتِ اسلامی کے تحت 21 اپریل
2022ء بروز جمعرات کو صوبہ
گلگت کی تمام سرکاری ڈویژن کے ساتھ بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس
میں پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے گلگت ، دیامیر اور
بلتستان سرکاری ڈویژن ،ڈسٹرکٹ ، کابینہ
اور تنظیمی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کی
دینی کام کرنے کے حوالے سے ذہن سازی کی۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت 20اپریل 2022ء بروز بدھ راولپنڈی سرکاری ڈویژن کی کینٹ کابینہ
میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ’’ شانِ علی زبان النبی ﷺ ؟ ‘‘ کے
موضوع پر بیان کیا۔ بیان کے آخر میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا
اور زکوۃ کون لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے شرعی
معلومات فراہم کیں جس پر اجتماع کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں
ہاتھ دعوت ِ اسلامی کے لئے ڈونیشن جمع
کروائے ۔
اسلام
آباد سٹی کی زون 3 میں فیضان تلاوت قراٰن
کورس کی اختتامی تقریب کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے تحت 21اپریل 2022ء بروز جمعرات اسلام آباد سٹی کی زون 3 کے علاقے بارہ کہو میں منقعد ہونے والے فیضان تلاوت قرآن
کورس کی اختتامی تقریب کا سلسلہ ہوا اس تقریب
میں مختلف سطح کی ذمہ دار، کورس میں شرکت کرنے والیاں اور منسلک کم و بیش 200
اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی ۔
پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے’’ علم دین کے فضائل‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ بعدازاں مبلغہ دعوت
ِ اسلامی نے دعوت اسلامی کا تعارف بھی پیش
کیا اور دعوت ِ اسلامی کے لئے ڈونیشن جمع کرنے نیز دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی ۔ ایک اسلامی بہن نے ہاتھوں ہاتھ دعوت ِ
اسلامی کو ایک پلاٹ دینے کی نیت کا اظہار
کیا جبکہ کچھ اسلامی بہنوں نے ڈونیشن جمع کروائے ۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت 22اپریل 2022ء بروز جمعہ پاکستان صوبہ
بلوچستان کی سبی، رخشان اور لورالائی سرکاری ڈویژن کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں سندھ صوبہ
نگران، سبی ، رخشان اور لورالائی سرکاری
ڈویژن نگران، ڈسٹرکٹ اور کابینہ نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے سالانہ ڈونیشن اہداف کو مکمل کرنے اور سابقہ سال کی ریکوری
کو پورا کرنے کی ترغیب دلائی ۔
٭اسی
طرح دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 22اپریل2022ء بروز جمعہ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشور ہ ہوا جس میں عالمی و پاک سطح شعبہ دارالسنہ ذمہ دار، کراچی
اور سندھ صوبہ و سرکاری ڈویژن سطح شعبہ دارالسنہ ذمہ دار اور مدنی عملے نے
شرکت کی۔ پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے شعبے کے دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے
سے اسلامی بہنوں کو مدنی پھول دیئے۔
٭علاوہ
ازیں 22اپریل 2022ء بروز جمعہ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پاکستان مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن نے پاک سطح کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ لیا۔
٭مزید22
اپریل 2022ء بروز جمعہ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بذریعہ
انٹرنیٹ شعبہ فیضان اسلام کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی و پاک
سطح شعبہ فیضان اسلام ذمہ دار اور تمام
صوبہ و سٹی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں شعبے کا دینی کام کرنے کے مدنی پھول
بیان کئے گئے نیز تمام صوبوں میں صوبہ سطح
پر فیضان اسلام ذمہ دار کی تقرری کے اہداف دیئے گئے ۔
دعوتِ
اسلامی کے تحت 17اپریل 2022ء بروز اتوار راولپنڈی سرکاری ڈویژن کی کینٹ کابینہ کی ڈھوک سیداں
ڈویژن میں سیکھنے سکھانے کے دینی حلقے کا
سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران
مجلس پاکستان اسلامی بہن نے ’’ ذوق
تلاوت ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے آنے کی دعوت دی نیز مدنی مذکرہ دیکھنے کا ذہن بھی دیا۔
بروز
ہفتہ اسلام آباد سٹی کی زون 2 کی جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کا
انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے تحت 16اپریل 2022ء بروز ہفتہ اسلام آباد سٹی کی زون 2 کی جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ذمہ داران کی افرادی قوت
بڑھانے، سالانہ ڈونیشن کے اہداف مکمل کرنے
اور دیگر دینی کاموں کے حوالےسے تربیت کی
۔
٭علاوہ
ازیں دعوتِ اسلامی کے تحت 17اپریل
2022ء بروز اتوار پاکستان مجلس مشاورت
نگران اسلامی بہن نے راولپنڈی سرکاری ڈویژن کی کینٹ کابینہ کی جملہ ذمہ
داراسلامی بہنوں کامدنی مشورہ لیا ۔