دعوت اسلامی کے زیراہتمام 23 مئی2021ء کو جھنگ زون کی اٹھارہ
ہزاری کابینہ میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 22 مئی2021ء کو جھنگ زون چنیوٹ کابینہ سیٹلائٹ ٹاؤن ڈویژن میں محفل نعت کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران
اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ
نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی آخرت کو
بہتر بنانے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے
وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں کراچی ریجن نگران اور
رابطہ برائے تعلیم کی عالمی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کےحوالےسے معلومات
فراہم کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو بحریہ
ٹاؤن میں دعوت اسلامی کا دینی کام بڑھانے کےحوالے سےمدنی پھول بتائےجس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا ۔
دعوتِ اسلامی
کےتحت گزشتہ دنوں بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران ریجن نگران ، پاکستان نگران
، کراچی ریجن نگران ، فیضان آن لائن اکیڈمی عالمی سطح نگران ، شعبہ تعلیم اور شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس’’ ایثار
کے رنگ بڑی عید کے سنگ‘‘ کے حوالےسے نکات بتائے اور بیرون ملک زیادہ سے زیادہ یہ کورس کروانے ،
رومن اردو، ہندی ، انگلش اور بنگلہ زبان میں تیار کروانے کےحوالےسے مدنی پھول
بتائے جس پر اسلامی بہنوں
نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔
دعوتِ اسلامی کےتحت
گزشتہ دنوں سرجانی ٹاؤن ڈویژن گرین لائن میں ماہانہ دینی حلقہ کاانعقادہواجس میں زون ساؤتھ ،
کابینہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں حصہ
لینے کاذہن دیااور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کی ترغیب
دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں گلستان جوہر کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں ڈویژن
سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا اور ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن ساؤتھ
1، ساؤتھ 2 ، ایسٹ 2، گوادر زون اور بن
قاسم زون میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے جشن ولادت امیر اہلسنت کی مبارک باد دیتےہوئے کابینہ نگران اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں کےحوالے سے معلومات فراہم کیں اور دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہوا
جس میں زون نگران اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سالانہ ڈونیشن کارکردگی کا تقابل کرتے ہوئے جلد
سابقہ اہداف مکمل کرنے کا ذہن دیا۔ ساتھ
ہی ٹیلیفونک مدنی مشورے کرنے کے حوالے سے
نکات بیان کئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں کابینہ
مشاورت اور ڈویژن نگران و مشاورت ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کے حوالے
سے ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کی جس
میں موبائل پر کار کردگی کمپوز کرنے
کا طریقہ سمجھایا اور ڈونیشن جمع کرنے کے
حوالے سے مدنی پھول دئیے نیزمزید محاسبہ کار کردگی کے بارے میں بھی اہم نکات
بتائے آخر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں اسلامی بہن کی
والدہ کی وفات پر سوئم کےسلسلہ میں محفل
کاانعقادہوا جس میں ٹیسٹ مجلس ذمہ دار اسلامی بہن کےگھر عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نےآخرت کی تیاری کےموضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی
میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں عالمی
مجلس بین الاقوامی امور اور بیرون ملک ،
بیرون شہر کی اسلامی بہنوں نے بذریعہ نیٹ
شرکت کی ۔
عالمی مجلس بین الاقوامی ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقہ کے تحت بچیوں کے
مدارس کے نظام کو مضبوط کرنے اور دیگر دینی کاموں میں بہتری لانےکےحوالے سے نکات
بتائے اور دینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیا نیزاس مشورے میں
اسلامی بہنوں کو امیراہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کی طرف سے آئی ہوئی عیدی بھی تقسیم کی گئی۔
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں لاہور ریجن گلگت
زون بلتستان استور کابینہ کے ڈویژن استور میں
مدنی حلقہ کاانعقاد ہواجس میں ڈویژن مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی
۔
گلگت بلتستان زون نگران اسلامی بہن نے شبِ قدر
کے موضوع پر بیان کیااور دعوت اسلامی کے
دینی کاموں کے حوالے سےمعلومات فراہم کرتےہوئے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں حصہ لینے کاذہن دیا نیز ڈونیشن جمع
کروانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔
Dawateislami