پاکستان اپریل
2021ء اسلامی بہنوں کے ماہانہ دینی
کاموں کارکردگی ایک نظر میں

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1597
روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد : 8 ہزار
179
روزانہ امیر اہلسنت دامت بر کا تہم العالیہ کا بیان /مدنی مذاکرہ سننے
والوں کی تعداد : 10 ہزار 9 سو 23
مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد : 323
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد : 3 ہزار 723
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 1 ہراز
560
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 42
ہزار 25
ہفتہ وار علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شریک اسلامی بہنوں کی
تعداد : 23 ہزار 22
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد
: 6 ہزار 108

اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کا
اجمالی جائزہ :
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے
مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1597
روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد
: 8 ہزار 179
روزانہ امیر اہلسنت دامت بر کا تہم العالیہ کا بیان /مدنی مذاکرہ سننے
والوں کی تعداد : 10 ہزار 9 سو 23
مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد : 323
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 3 ہزار 723
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 1 ہراز 560
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 42 ہزار 25
ہفتہ وار علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شریک اسلامی بہنوں کی
تعداد : 23 ہزار 22
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے
رسائل کی تعداد : 6 ہزار 108

دعوتِ اسلامی کےشعبہ آن لائن اکیڈمی کےتحت گزشتہ دنوں تربیتی سیشن کاانعقادہوا جس میں آن لائن اکیڈمی کی معلمات
نے شرکت کی جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے ایک معلمہ کے کیا اوصاف ہونے چاہیے کےموضوع پر بیان کیااور طالبات کی تربیت کےحوالےسے مدنی پھول دیئے ۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام بروز ہفتہ 10 مئی 2021ء کو کوئٹہ
زون نگران اسلامی بہن نے ماہانہ مدنی
مشورہ لیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔


دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام02مئی 2021 ء کراچی کے علاقے بلدیہ میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے
اپنے ایک ڈویژن میں کال کے ذریعے مدنی مشورہ لیا جس میں 11 ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن شب و روز ذمہ دار کا ایسٹ 2 زون کے ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ


دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 10 مئی 2021ء بروز پیرحیدرآباد ریجن نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ ریجن اور زون
مشاورت ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں
انہوں پورے ریجن کے ڈونیشن کی کارکردگی پر کلام کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کی کوششوں کو سراہا مزید کوششیں
بڑھانے کا ذہن دیا ۔
حیدرآباد ریجن، سكهر زون كى خيرپور کابینہ و ڈویژن میں ماہانہ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 10 مئی 2021ء بروز پیر حیدرآباد ریجن، سكهر زون كى خيرپور کابینہ و ڈویژن میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں
علاقہ و ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ
دنوں جنوبی لاہور زون کابینہ جوہر
ٹاؤن میں 20 دن کا تلاوت قراٰن کورس منعقدہوا جس میں جوہر ٹاؤن کابینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
لاہور جنوبی زون شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے
ختمِ قرآن کے موقع پر اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں
معلومات دیتے ہوئےدینی کاموں میں حصہ
لینے اور ڈونیشن جمع کرنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا ۔
اسی طرح کابینہ حافظ آباد ہاؤسنگ کالونی میں تلاوتِ قراٰن کورس
کاانعقادہواجس میں زون نگران
اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیا جبکہ کابینہ
نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی اس کے بعد
ایک شخصیت کے گھر جا کر ان کو بھی اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو دینے کاذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان
زون ، پہاڑ پور
ڈویژن اور ڈھوتر ڈویژن میں بذریعہ ٹیلی فون مدنی مشوره ہواجن میں پہاڑ پور ڈویژن اور ڈھوتر ڈویژن کی اسلامی
بہوں نے شرکت کی۔
ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے
اسلامی بہنو ں کے ڈونیشن کے اہدف کا جائزہ لیتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے کےحوالے سے نکات بتائے ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کے
شہر راولپنڈی میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں اسلام آباد ریجن راولپنڈی اسلام آباد زون و راولپنڈی کینٹ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی ۔
مبلغہ دعوت ِ اسلامی نے اسلامی بہنوں کےسالانہ ڈونیشن
کا فالو اپ کرتے ہوئے تربیتی نکات بتائے نیز اجتماع پاک میں شرکت کرنے ،مدنی
مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔