دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ساہیوال زون میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 5

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 823

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 593

مدرسۃالمدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی تعداد: 42

مدرستہ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 422

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 81

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 641

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 164

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد: 1 ہزار 587

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 789


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد زون میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 179

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 669

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1 ہزار 534

مدرسۃالمدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی تعداد: 134

اِن میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار 386

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 322

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5 ہزار 582

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 521

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاً تعداد: 4 ہزار 799

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 1 ہزار14


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام کراچی ریجن میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 575

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 16 ہزار708

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان /مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 20ہزار506

مدرسۃالمدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی تعداد: 1ہزار596

مدرسۃالمدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 19 ہزار523

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 21 ہزار58

اِن اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 54ہزار559

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5 ہزار 723

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسطاًتعداد: 58 ہزار 383

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 18 ہزار 220


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ    ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ریجن مشاورت، ادارتی شعبہ جات کی ذمہ دار اور زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے ’’تقسیم کاری‘‘ کے موضوع پربیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کودینی کام تقسیم کرنے کی اہمیت و فوائد سے آگاہ کیا اور تقسیم کاری کے تقاضے پورے کرنے کا ذہن دیانیز سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ ساتھ ہی ماتحت کے شیڈول وصول کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے، سننے کی کارکردگی کاپوچھانیز بلڈنگ ذمہ داراسلامی بہنوں کےحوالےسے نکات سمجھاتے ہوئے ان کی تقرری مکمل کرنے کا ہدف دیا اور شعبہ جات کے دینی کاموں کے حوالے سے بھی کلام ہوا ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی ریجن میں شب و روز کابذریعہ انٹر نیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہواجس میں کوئٹہ ، بن قاسم ، صحرائے مدینہ ، کراچی ایسٹ 1 اور ایسٹ 2 زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’خبر گیری‘‘ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے ماتحت اور جاننے والی اسلامی بہنوں کی عیادت، تعزیت اور ان کے احوال کا علم رکھنے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں میں ان کو بہتری لانےکاذہن دیا۔ ساتھ ہی نیوز کارکردگی بہتر بنانے کے طریقے بتائے اور شعبے کے مدنی پھولوں کا مطالعہ کرنے کے بارے میں بھی کلام ہوا۔آخر میں جولائی 2021ءکی شیڈول کارکردگی کا جائزہ بھی لیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت  7 اگست 2021 ءکو کراچی ساؤتھ زون 1 صدر کابینہ کے ڈویژن جمشید روڈ نمبر 2 میں ایک شخصیت خاتون کےگھر محفل نعت کاانعقادہوا۔ یہ محفل ان کے گھر بچوں کے دادا کے ایصال ثواب کے سلسلہ میں ہوئی جس میں صاحبزادیِ عطار سلمھاالغفار نے غم خواری امت اور خیر خواہی کے جذبہ کے تحت گھر کی خواتین سےتعزیت کی۔

اس موقع پرشعبہ رابطہ برائے شخصیات کی زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوکر آخرت کی تیاری کرنےکا ذہن دیا۔اس موقع مرحوم کےلئےدعائےمغفرت کاسلسلہ بھی ہوا۔آخر میں اسلامی بہنوں کےدرمیان مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب جنتی زیور 30 اور 100 مختلف رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام کراچی ریجن ایسٹ زون 2 میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی  ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد :21

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار635

روزانہ امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کا بیان یا مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار710

مدرسۃالمدینہ(اسلامی بہنوں)کی تعداد :222

مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں)میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2 ہزار750

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:323

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5ہزار509

ہفتہ وار علاقائی دورے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 662

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا سننے والے اسلامی بہنوں کی تعداد: 10ہزار99

نیک اعمال کے رسالے وصول ہونے کی تعداد: 2ہزار390


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام کراچی ریجن کوئٹہ زون میں ماہ جولائی 2021 ء  میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل ہے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :18

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 88

روزانہ امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کا بیان یا مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 27

مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) کی تعداد: 24

مدرسۃ المدینہ (اسلامی بہنوں کےلئے) میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 237

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:27

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 218

ہفتہ وار علاقائی دورے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 44

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا سننے والے اسلامی بہنوں کی تعداد: 118

نیک اعمال کے رسالے وصول ہونے کی تعداد: 145


دعوتِ اسلامی کے تحت 5 اگست 2021 ء کو صحرائے مدینہ کابینہ گلشن معمار  کی ڈویژن الآصف کراچی اسکوائر میں ڈویژن سطح پر مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دورانِ مدنی مشورہ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کو دینی کاموں کی تقسیم کاری کی ضرورت واہمیت کے بارے میں مدنی پھول دیئے اوردینی کام بڑھانے کا ذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت 7 اگست 2021 ء بروز ہفتہ کراچی ساؤتھ زون 2 ماڑی پور کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ساتھ کابینہ مشاورتوں اور دو ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے محرم الحرام سے متعلق اہم نکات بتائےاورموجودہ صورتحال کے باعث ذمہ دار اسلامی بہنوں کوہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں s.o.ps پر عمل کرنے اور کروانے کے حوالے سے بھرپور ترغیب دلائی نیزدیگر دینی کاموں میں بہتری لانے کا ذہن دیا ۔مزیددینی کاموں کی کارکردگیوں کو بہتر بنانے کے اہداف دئیے جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات  کے تحت جولائی 2021 ءمیں مختلف شعبہ جات کے تحت ہونے والے دینی کاموں کی نیوز کی تعدادتقریباً 20 رہی۔ شعبوں سے ملنے والی تفصیل درج ذیل ہے۔

نگران زون کی خبروں کی تعداد :2

نگران کابینہ کی خبروں کی تعداد :3

علاقائی دورہ کی خبروں کی تعداد:1

اصلاح اعمال للبنات کی خبروں کی تعداد:4

کفن دفن للبنات کی خبروں کی تعداد:4

مدرستہ المدینہ اسلامی بہنوں کی خبروں کی تعداد :2

ڈونیشن بکس للبنات کی خبروں کی تعداد:2

فنانس ڈپارٹمنٹ کی خبروں کی تعداد:1


دعوتِ اسلامی کے تحت8 اگست 2021ء  کو فیصل آباد ریجن میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں زون نگران اور اراکین ریجن اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے ’’تقسیم کاری‘‘ کے موضوع پر بیان کیااورمحرم الحرام کے دینی کاموں کےحوالےسے مدنی پھول دیئےنیز ذمہ داری تبدیل ہونے کے متعلق نکات دیئےاور ’’آیئے دینی کام سیکھیں‘‘ کورس کروانے اور وقت پر ماہانہ کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا۔ اس کےعلاوہ اراکین ریجن اسلامی بہن نے اپنے اپنے شعبہ پر کلام کیا۔ اس کےعلاوہ شعبے میں بہتری لانےکےحوالےسےزون نگران کے ساتھ ڈسکس کی۔ مزید شعبہ جات کی تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف دیا۔