8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ  زون میں مدنی
مشورےکاسلسلہ ہواجس میں زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن  نے  ’’تقسیم کاری‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اوراسلامی
بہنوں کو دینی کاموں میں  تقسیم کاری کی
ضرورت و اہمیت سے آگاہ کیانیزاپنے ماتحت  شعبہ جات کو مضبوط بنانے کا ذہن بھی  دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	