دعوت اسلامی کےشعبۂ تصنیف وتالیف’’ المدینۃ العلمیۃ ‘‘ کی ایک زبردست علمی کاوش

اسلامی عقائدومسائل وآداب اور سبق آموز واقعات سے روشناس کروانے کیلئے عبادات، معاملات، اَخلاقیات

وغیرہ پرمشتمل شیخ الحدیث حضرت علامہ ومولانا عبدالمصطفیٰ اعظمی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہکی

ایک نہایت ہی جامع،مُدَلَّل،تخریج شدہ اور لاجواب کتاب

جنتی زیور

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ و فارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام٭فکرِآخرت پر مشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام٭پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 2006 ؁سے لیکر اب تک مجموعی طور پر 69 ہزارسے زیادہ کی تعداد میں 13مختلف ایڈیشنز میں شائع ہوچکی ہے۔

676 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے300 روپے قیمت پر حاصل کیجئے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوتِ اسلامی کے شعبۂ تصنیف وتالیف ’’ المدینۃ العلمیۃ‘‘ کی ایک شاندار کاوش

صوفی، واعِظ، مبلغِ اسلام، شیخ شعیب بن سعد بن عبدالکافی حریفیش مصری مکی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ

متوفیٰ810ہجری کی لکھی ہوئی مشہور کتاب’’اَلرَّ وْضُ الْفَا ئِقْ فِی الْمَوَاعِظْ وَالرَّ قَا ئِقْ‘‘

کاایک نہایت ہی آسان اوربہترین ترجمہ بنام

حکایتیں اور نصیحتیں

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭آسان اَلفاظ کا انتخاب،بامحاورہ ترجمے کا اہتمام٭بعض مقامات پر مفیدحواشی اور اکابریْنِ اَہلسنت کی تحقیق کااِندراج٭کئی آیاتِ مبارکہ کی تفسیر’’تفسیرِخزائن العرفان‘‘سے حواشی میں لکھنے کا اہتمام٭کئی مقامات پر مشکل اَلفاظ کے معانی ہلالین (Brackets)میں لکھنے کا اہتمام٭تلفظ کی درستی کیلئے مشکل وغیرمعروف اَلفاظ پر اِعراب کا التزام ٭عربی اَشعارکے ساتھ اُن کے ترتیب وار آسان ترجمے کا اہتمام٭عبارات کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام٭عصْرِحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن٭اُردواورعربی عبارتوں کو مختلف رَسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام٭آسانی کیلئے قرآنی آیات اور ترجمہ ٔقرآن کو ایک دوسرے کے سامنے رکھنے کا اہتمام٭تقریباً ہرآیتِ مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا اِلتزام٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام٭ہربیان کی نئے صفحے سے ابتداء٭آیات،تفسیر واَحادیث اورتوضیحی عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے جگہ جگہ عنوانات (Headings) کا قیام٭پوری کتاب کی دارُالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ٭ کتاب کےشروع میں تمام بیانات کی اِجمالی فہرست(Short Index)٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index)٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرِطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 2008 ؁سے لیکر اب تک 7 مختلف ایڈیشنز میں مجموعی طور پر 30 ہزارسے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔

649 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 350روپے قیمت پر حاصل کیجئے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوتِ اسلامی کے شعبۂ تصنیف وتالیف ”المدینۃ العلمیۃ “ کی ایک شاندار کاوش

شیخ الاسلام حضرت سیدنا امامعبداللہ بن علوی حداد حضرمی شافعی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہمتوفیٰ 1132ہجری

کا لکھاہوامبارک رسالہ’’رِسَالَۃُ الْمُذَاکَرَۃ مَعَ الْاِخْوَانِ الْمُحِبِّیْن مِنْ اَھْلِ الْخَیْرِ وَالدِّیْن‘‘

کاایک نہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

اچھے بُرے عمل

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ترجمہ کرتے ہوئے مشکل اور پیچیدہ الفاظ سے بچتے ہوئے عام فہم اَلفاظ کا انتخاب٭کم پڑھے لکھے اسلامی بھائیوں کی آسانی کیلئے سلیس اور بامحاورہ ترجمےکا اہتمام٭ترجمےکواردو قالِب میں ڈھالنے کیلئے اردومحاورات کو پیشِ نظررکھنے کا خصوصی اہتمام٭بعض مقامات پر مفید،ضروری وعلمائے اہلسنت کی تحقیق پر مشتمل حواشی کااِہتمام٭کئی مقامات پر مشکل اَلفاظ کے معانی ہلالین (Brackets)میں لکھنے کا اہتمام٭تلفظ کی درستی کیلئے مشکل وغیرمعروف اَلفاظ پر اِعراب کا اِلتزام ٭کتاب کے شروع میں مصنف کا مختصر مگر جامع تعارف٭عبارات کے مَعانی ومَفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام٭اُردو اورعربی عبارتوں کو مختلف رَسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام٭متعلقہ صفحات پربآسانی پہنچنے کیلئے ہرصفحے پرڈبلDouble (اردو ،انگلش)ترتیب وار صفحہ نمبرنگ کا التزام٭قرآنی آیات کی کمپیوٹرسافٹ ویئرسے پیسٹنگ٭آسانی کیلئے قرآنی آیات اور ترجمہ ٔقرآن کو ایک دوسرے کے سامنے رکھنے کا اہتمام٭تقریباً ہرآیتِ مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا اِلتزام٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے جگہ جگہ عنوانات (Headings) کا قیام٭پوری کتاب کی دارُالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index)٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرِطباعت کی ’’ماخذومَراجع‘‘میں تفصیل

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 9 مختلف ایڈیشنز میں مجموعی طور پر 69 ہزارسے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔

125 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 45 روپے قیمت پر حاصل کیجئے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوتِ اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

امام،حافِظ،مُفَسِّر،مُحَدِّث،محقق،مبلغ، فقیہ، امامِ جَرح وتعدیل،ماہِرِلغت،حضرت سیدناجمال الدین

عبدالرحمٰن بن علی المعروف ابنِ جوزی حنبلی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ متوفیٰ597ہجری کی لکھی ہوئی شہرۂ آفاق اورمبارک کتاب’’عُیُوْنُ الْحِکَایَات‘‘

کانہایت ہی عام فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

عُیُونُ الحکایات

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭عام فہم اَلفاظ کا انتخاب،بامحاورہ ترجمے کا اہتمام٭ عربی اَلفاظ کے مُرادی معنی کی درست تعیین کا اہتمام٭ ترجمانی کیلئے بعض مقامات پرتمہیدی جملوں کا اضافہ٭کئی مقامات پر مشکل اَلفاظ کے معانی ہلالین (Brackets)میں لکھنے کا اہتمام٭تلفظ کی درستی کیلئے مشکل وغیرمعروف اَلفاظ پر بھی اِعراب کا التزام ٭موقع کی مناسبت سے اعلی حضرترَحِمَہُ اللہ وعاشقِ اعلیٰ حضرت امیراہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ودیگرعلمائے اہلسنت کے اَشعار٭اکثرحکایات کے آخر میں ہلالین کے اندردعائیہ کلمات (جواصل کتاب کا حصہ نہیں)کااندراج٭بعض مقامات پر مفید حواشی کااہتمام٭ترجمہ کی ترتیب کے مطابق حکایات کی نمبرنگ کا اہتمام٭عبارات کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام٭اُردو اور عربی عبارتوں کو مختلف رَسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام٭آیات، اَحادیث وغیرہ کےاصل حوالہ جات(References) کا خاص اہتمام٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے تمام واقعات وحکایات کیلئے عنوانات (Headings)کا قیام٭مفہومِ حکایت کومدنظررکھتے ہوئے کئی ایک ذیلی عنوانات کا قیام٭پوری کتاب کی دارُالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ٭ مبلغین وواعظین کیلئے پوری کتاب کے اِصلاحی عنوانات کی آخرمیں تفصیلی فہرست(Detailed Index)٭ کتاب کےشروع میں تمام بزرگانِ دِین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن کے اَسمائے گرامی کی اِجمالی فہرست(Short Index)٭اور پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index)٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرِطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل۔

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 7 مختلف ایڈیشنز میں مجموعی طور پر 21 ہزارسے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔

02جلدوں پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

حصولِ علمِ دِین میں مصروف طالب علموں کے لیے حضرت سیدنا امام برہان الدین اِبراہیم زَرْنُوجی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ

متوفیٰ610ہجری کی ایک رہنما اوربہترین کتاب’’تَعْلِیْمُ الْمُتَعَلِّم طَرِیْقَ التَّعَلُّم‘‘

کا نہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

راہِ عِلم

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭آسان ، عام فہم اَلفاظ کا انتخاب،بامحاورہ ترجمے کا اہتمام٭بعض مقامات پر مفیدحواشی کااِندراج٭مشکل اَلفاظ کے معانی ہلالین (Brackets)میں لکھنے کا اہتمام٭راویوں اور شہروں کے ناموں پراِعراب کااہتمام٭تلفظ کی درستی کیلئے مشکل وغیرمعروف اَلفاظ پر بھی اِعراب کا التزام٭عبارات کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام٭دیدہ زیب ودِلکش سَرِورق (Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصْرِحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رَسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام٭متعلقہ صفحات پربآسانی پہنچنے کیلئے ہرصفحے پرڈبلDouble (اردو، انگلش) ترتیب وار صفحہ نمبرنگ کا التزام ٭قرآنی آیات کی کمپیوٹرسافٹ ویئرسے پیسٹنگ٭آسانی کیلئے قرآنی آیات اور ترجمہ ٔقرآن کوایک دوسرے کے سامنے رکھنے کا اہتمام ٭تقریباً ہر آیتِ مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا اِلتزام٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل (Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث وتوضیحی عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے جگہ جگہ عنوانات (Headings)کا قیام٭پوری کتاب کی دارُالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ٭پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرِطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 2010 سے اب تک 6مختلف ایڈیشنز میں مجموعی طور پر  23 ہزار سے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔

103صفحات پر مشتمل اس کتاب کومکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 50روپےہدیہ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ کی تعداد میں شائع ہونے والا المدینۃ العلمیہ کا شاندار رسالہ

کروڑوں حنفیوں کے عظیم پیشوا، امامُ المُجْتَہِدِیْن،امامُ الْاَئِمَّہ،سِرَاج ُالْاَئِمَّہ، کَاشِفُ الْغُمَّہ، مَلْجَأُالْاُمَّہ،مُجْتَہِد ِمُطْلَق،مشہور تابعی بزرگ حضرت سیدنا امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رَضِیَ اللہُ عَنْہُ

کی اپنی شاگردوں کو کی گئی نصیحتوں پر مختصرمگرجامع رِسالہ’’وَصَایَا اِمَامِ اَعْظَم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ‘‘ترجمہ بنام

امامِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی وصیتیں

یہ رسالہ عربی واُردو،دونوں ناموں کے ساتھ المدینۃ العلمیۃ کے ’’شعبہ ٔ تراجم کتب‘‘کے مدنی علما کا مُرتَّب کردہ ہے، اِس رسالے میں مختلف عربی کتب میں مذکور امام اعظم ابوحنیفہ رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی اپنے شاگردوں کو کی گئی نصیحتوں کو جمع کرکے اُن کا آسان، عام فہم ترجمہ کردیا گیا ہے،یہ رسالہ حضرت سیدنا امام ابویوسف، حضرت سیدنا یوسف بن خالدبَصری، امام اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے شہزادے حضرت سیدنا حماد، حضرت سیدنا نوح بن ابی مریم رَحِمَہُمُ اللہ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کو کی گئی نصیحتوں پرمشتمل ہے، جواِنسان کی ظاہری وباطنی اِصلاح کے لیے انتہائی فائدہ مند ہیں۔

اس رسالے کی چندخصوصیات:

٭ترجمہ کرتے ہوئے مشکل اور پیچیدہ الفاظ سے بچتے ہوئے آسان، عام فہم اَلفاظ کا انتخاب٭کم پڑھے لکھے اسلامی بھائیوں کی آسانی کیلئے سلیس اور بامحاورہ ترجمےکا اہتمام٭ترجمےکواردو قالِب میں ڈھالنے کیلئے اردومحاورات کو پیشِ نظررکھنے کا خصوصی اہتمام٭بعض مقامات پر مفیدحواشی اور اکابریْنِ اَہلسنت کی تحقیق کااِندراج٭نصیحتوں میں مذکوردعاؤں کو عربی اور اردوترجمہ کے ساتھ ذِکرکرنے کا اہتمام ٭بعض مشکل اَلفاظ کے معانی ہلالین (Brackets)میں لکھنے کا اہتمام ٭اُردواورعربی الفاظ کو الگ الگ رَسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام٭قرآنی آیات ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے جگہ جگہ عنوانات (Headings) کا اہتمام٭پورے رسالے کی دارُالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل رسالے کی لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ٭پورے رسالے کےعنوانات دیکھنے کیلئے شروع میں فہرست (Index

یہ رسالہ مکتبۃ المدینہ سے 12 مختلف ایڈیشنز میں مجموعی طور پر ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکا ہے۔

43صفحات پر مشتمل اس رسالہ کومکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 13روپے ہدیہ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک زبردست علمی کاوش

حضرت سیدنا امام حافظ ابونعیم احمدبن عبداللہ اصفہانی شافعیرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہکی اللہ والوں کی محبت میں ڈوب کر

لکھی ہوئی شہرۂ آفاق اور مبارک کتاب ’’حِلْیَۃُ الْاَ وْلِیَاء وَطَبَـقَاتُ الْاَصْفِیَاء‘‘

کاامیراہلسنتدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی خواہش پرکیا گیا ایک نہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

اللہ والوں کی باتیں

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رَسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭متعلقہ صفحات پربآسانی پہنچنے کیلئے ہرصفحے پر ڈبل Double (اردو ،انگلش)ترتیب وار صفحہ نمبرنگ کا التزام ٭قرآنی آیات کی کمپیوٹرسافٹ ویئرسے پیسٹنگ ٭آسانی کیلئے قرآنی آیات اور ترجمہ ٔقرآن کو ایک دوسرے کے سامنے رکھنے کا اہتمام ٭ آسان فہم اَلفاظ کا انتخاب،سلیس بامحاورہ ترجمہ ٭بعض مقامات پر مفید حواشی اور اور اکابریْنِ اَہلسنت کی تحقیق کااِندراج ٭کئی مقامات پر مشکل اَلفاظ کے معانی ہلالین (Brackets)میں لکھنے کا اہتمام ٭عبارات کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کے حوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭پوری کتاب کی تمام روایات کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭پوری کتاب کی دارُالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پُروف ریڈنگ ٭پوری کتاب کے اِصلاحی عنوانات کی آخرمیں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭ تمام صحابہ کرامعَلَیْہِمُ الرِّضْوَانکے اَسمائے گرامی کی اِجمالی فہرست(Short Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرِطباعت کی’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل

یہ کتاب 12جلدوں پر مشتمل ہے اور اب تک اس کی 7جلدیں شائع ہوچکی ہیں جبکہ آٹھویں جلد اشاعت کے مراحل میں ہے۔

یہ کتاب مجموعی طور پر 50 ہزار سے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

اِمام الہُدیٰ، مُفَسِّر، مُحَدِّث، فقیہ، حافِظ، عابِد و زاہِد، صُوفِی، ابُواللَّیْث نَصربن محمد سمرقندی حنفیرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ

متوفی375ہجری کی ایک اِصلاحی عربی کتاب’’قُرَّۃُ الْعُیُوْنِ وَمُفَـرِّحُ الْقَلْبِ الْمَحْزُ وْن‘‘

کا نہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

نیکیوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ سلیس وبامحاورہ ومفہومی ترجمے کا اہتمام ٭ مشکل اور پیچیدہ الفاظ سے بچتے ہوئے آسان فہم اَلفاظ کا انتخاب ٭بعض مقامات پر دیگرمفیدعلمی وتحقیقی حواشی کااہتمام ٭کئی مشکل الفاظ کے مَعانی ومَطالِب بریکٹ میں لکھنےکا اہتمام ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭ دیدہ زیب ودلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭اُردو اورعربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، کےاصل حوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پوری کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 9 مختلف ایڈیشنز میں 59 ہزار سے زائد کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے

148 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے75روپے ہدیہ پر حاصل کیجئے

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

مُفَسِّر، مُحَدِّث، فَقِیہ، عَلَّامَہ، عابِد، زاہِد، صُوفِی، قطب العُلوم، حجۃ الاِسلام والمسلمین،شیخ الاِسلام والمسلمین،

زَین الدِّین،ثانی امام شافعی، حضرت سیدنا ابوحامدامام محمدبن محمد بن محمد غزالی شافعی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہمتوفی505ہجری

کاایک مختصر مگر جامع عربی رسالہ’’ اَ لْمَوَ اعِظ فِی الْاَحَادِیْثِ الْقُدْسِیَّۃِ ‘‘ کانہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

نصیحتوں کے مدنی پھول بوسیلۂ اَحادیثِ رسول

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭سلیس بامحاورہ و مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭مشکل اور پیچیدہ الفاظ سے بچتے ہوئے آسان فہم اَلفاظ کا انتخاب ٭بعض مقامات پر مفیدعلمی وتحقیقی حواشی کااہتمام ٭حسبِ ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب کا اہتمام ٭’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭دِیدہ زیب ودلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing)٭اُردو،عربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام٭آیات کےمکمل حوالوں(References) کا خاص اہتمام٭پورے رسالے کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

2010سے شائع ہونے والا یہ رسالہ اب تک 4مختلف ایڈیشنز میں 24ہزار سے ذیادہ تعداد میں شائع ہوچکا ہے

54صفحات پر مشتمل یہ رسالہ مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 15روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

عظیم مُحَدِّث، صُوفی، فَقِیہ،شیخ الاِسلام، حافِظ الحدیث، سیدنا امام شِہابُ الدِّین اَحمد بن محمدبن محمدبن علی

بن حجرمکی ہیتمی شافعی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ (متوفیٰ974ہجری)کی لکھی ہوئی شہرۂ آفاق اور پُراَثرتالیف’’ اَلزَّ وَاجِرْ عَنْ اِقْتِـرَ افِ الْکَبَا ئِر‘‘

کا2جلدوں پر مشتمل ایک نہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

جہنم میں لے جانے والے اَعمال

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ آسان فہم اَلفاظ کا انتخاب،بامحاورہ ترجمے کا اہتمام ٭کتاب کی اصل کیفیت ومقصود ِمؤلف کو پڑھنے والوں تک منتقل کرنے کا اہتمام ٭مصنف کے لکھے ہوئے عربی اَلفاظ کے مُرادی معنی کی درست تعیین کا اہتمام ٭ اکابِریْنِ اَہلسنت کے تَراجم کو پیشِ نظررکھنے کا اہتمام ٭بطورِوضاحت یا موقفِ اَحناف کو بیان کرنے کیلئے مفیدحواشی کا اہتمام ٭کئی مقامات پرمشکل اَلفاظ کے مَعانی ہلالین (Brackets)میں لکھنے کا اہتمام ٭تلفظ کی درستی کیلئے مشکل وغیرمعروف اَلفاظ پر اِعراب کا التزام ٭عبارات کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو اورعربی عبارتوں کو مختلف رَسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭آسانی کیلئے قرآنی آیات اور ترجمہ ٔقرآن کو ایک دوسرے کے س منے رکھنے کا اہتمام ٭ایک موضوع کی تمام اَحادیث کی ترتیب وار نمبرنگ کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےاصل حوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭پوری کتاب کی دارُالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ ٭پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرِطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل

2007 سے شائع ہونے والی یہ کتاب اب تک 8 مختلف ایڈیشنز میں 28 ہزار سے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔

808صفحات پر مشتمل یہ عظیم کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 315روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

عَارِفْ بِاللہ، ناصِحُ الاُمَّہ، صاحِبِ کراماتِ کثیرہ،مُفَسِّر،مُحَدِّث،شارِحِ حدیث،محقق،فقیہ،عَلَّامہ،امامِ ناصِح، حکیم،

عبدالغنی بن اسماعیل نابلسی دمشقی حنفیرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہمتوفیٰ 1143ہجری کی لکھی ہوئی مبارک کتاب

’’ کَشْفُ النُّـوْرعَنْ اَصْحَابِ الْقُبُوْر‘‘ کا ایک نہایت ہی آسان فہم، جامع اوربہترین ترجمہ بنام

فیضانِ مزاراتِ اَولیاء

اِس کتاب میں علامہ نابلسیرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہنےاَولیاءِ کرام رَحِمَہُمُ اللہُ کے وِصال کے بعدکی حیاتِ طیبہ اوراُس سے متعلقہ مختلف معاملات جیسے بعدِوِصال اَولیاءِ کرام کی کرامات، مزارات میں اَولیاءِ کرام کی حیات وتَصَرُّفات، مزارات پرچادر چڑھانا، مزارات پرگنبد بناناوغیرہ کو تفصیل سے بیان فرمایا ہے۔نیزالمدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ٔ تراجم کی طرف سے اِس کتاب کے شروع میں ایک مقدمہ بنام ’’فیضانِ کمالاتِ اَولیاء‘‘بھی شامل کیا گیا ہےجس میں اَولیاءِ کرام کے فضائل، اَولیاءِ کرام کی مختلف اَقسام، کرامت کی تعریف وکرامت کی مختلف اَقسام ودیگرمفیدمعلومات کوبیان کیا گیا ہے۔

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ترجمہ کرتے ہوئے مشکل اور پیچیدہ الفاظ سے بچتے ہوئے آسان فہم اَلفاظ کا انتخاب ٭کم پڑھے لکھے اسلامی بھائیوں کی آسانی کیلئے سلیس اور بامحاورہ ترجمےکا اہتمام ٭ترجمےکواردو قالِب میں ڈھالنے کیلئے اردومحاورات کو پیشِ نظررکھنے کا خصوصی اہتمام ٭ترجمہ کرتے وقت اکابِریْنِ اَہلسنت کی کتب کو پیشِ نظررکھنے کا اہتمام ٭کئی مقامات پر مفیدحواشی اور اکابریْنِ اَہلسنت کی تحقیق کااِندراج ٭کئی مقامات پر مشکل اَلفاظ کے معانی ہلالین (Brackets)میں لکھنے کا اہتمام ٭تلفظ کی درستی کیلئے مشکل وغیرمعروف اَلفاظ پر بھی اِعراب کا التزام ٭کتاب کے شروع میں اولیاءِ کرام کے فضائل، اَقسام، کرامات اور اُن کی اَقسام پرمشتمل ایک بہترین مقدمہ ٭عبارات کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو اورعربی عبارتوں کو مختلف رَسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭متعلقہ صفحات پربآسانی پہنچنے کیلئے ہرصفحے پر ڈبل Double (اردو ،انگلش)ترتیب وار صفحہ نمبرنگ کا التزام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے جگہ جگہ عنوانات (Headings) کا قیام ٭پوری کتاب کی دارُالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index) ٭مقدمہ کے عنوانات دیکھنے کیلئے شروع میں مقدمہ کی فہرست (Index)٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرِطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل

کل صفحات: 146، قیمت:25روپے

146 صفحات پر مشتمل یہ عظیم کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 25 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ  کی ایک شاندار علمی کاوش

بارگاہ ِرسالت سےدنیا میں ہی جنت کی بشارت پانے والے صحابی حضرت سیدنا سعید بن زید رَضِیَ اللہُ عَنْہُ

کی سیرتِ طیبہ کے مختلف گوشوں پر مشتمل ایک مختصرمگرجامع وتخریج شدہ رسالہ

حضرت سیدناابوعُبَیْدَہ بن جَراح رَضِیَ اللہُ عَنْہُ

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیش نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علامات ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭تقریباً ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا التزام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پورے رسالے کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار پروف ریڈنگ

60 صفحات پر مشتمل یہ عظیم کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 17 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now