دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

بارگاہ ِرسالت سےدنیا میں ہی ایک ساتھ جنت کی بشارت پانے والے دس صحابہ میں سے ساتویں صحابی حضرت سیدنا عبدالرحمن بن عوف رَضِیَ اللہُ عَنْہُ

کی سیرتِ طیبہ کے مختلف گوشوں پر مشتمل ایک مختصرمگرجامع وتخریج شدہ رسالہ

حضرت سیدناعبدالرحمٰن بن عوف رَضِیَ اللہُ عَنْہُ

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭ دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیش نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علامات ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭تقریباً ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ ٔ کنز الایمان کا التزام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭فکرآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پورے رسالے کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار پروف ریڈنگ

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

کل صفحات: 132 قیمت:35روپے

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کے شعبۂ تصنیف وتالیف ” المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار علمی کاوش

نامورمصنف، بلند پایہ مُفَسِّر، علم حدیث کےبڑے امام،مُحَدِّث اور شارِح، فقیہ،

ادیب، شاعر، مُؤرِّخ اور ماہِرِ لُغَت امام جلال الدین عبدالرحمٰن بن ابوبکرسیوطی شافعی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہمتوفی911ہجری

کی منفرد،تحقیقی اورمبارک عربی کتاب’’تَمْہِیْدُالْفَرْش فِی الْخِصَالِ الْمُوْجِبَۃِ لِظِلِّ الْعَرْش ‘‘ کا

ایک نہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

سایۂ عرش کس کس کوملے گا۔۔۔؟

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭سلیس وبامحاورہ ومفہومی ترجمے کا اہتمام ٭ترجمہ کرتے ہوئے مشکل اور پیچیدہ الفاظ سے بچتے ہوئے آسان فہم اَلفاظ کا انتخاب ٭ترجمے کو اردو قالِب میں ڈھالنے کیلئے اردومحاورات کو پیشِ نظررکھنے کا خصوصی اہتمام ٭بعض مقامات پر دیگرمفیدعلمی وتحقیقی حواشی کااہتمام ٭ مشکل اَلفاظ کے مَعانی ومَطالِب بریکٹ میں لکھنےکا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب کا اہتمام ٭کتاب میں ذکرکیے گئے اَشعار کا بامحاورہ آسان ترجمہ ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُصولِ حدیث کی اِصطلاحات کی حواشی میں وضاحت ٭عوام کی آسانی کیلئے طویل اَسناد سے بچتے ہوئے فقط آخری راوی کے ذِکرپراِکتفاء ٭کتاب کے شروع میں عرشِ الٰہی سے متعلق مفید معلومات پرمشتمل ایک بہترین پیش لفظ ٭کتاب کے شروع میں مصنف کا مختصرمگرجامِع تعارُف ٭اُردو اورعربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، کےاصل حوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پوری کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب فروری 2008 میں پہلی بار شائع ہوئی اور اب تک 9 ایڈیشنز میں 43 ہزار سے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے

88 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 40 روپے ہدیہ پر حاصل کیجئے

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِ PDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

حضرت سیدنا اِمام، حافِظِ مشرق ومغرب، مُحَدِّث،عالِم الاَنساب، شیخ ابومحمد شرفُ الدِّین عبدالمؤمن بِن خَلف

دَمیاطی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہکی اَحادیث مبارکہ پرمشتمل شہرۂ آفاق اور مبارک کتاب’’ اَلْمَتْجَرُالرَّابِحْ فِیْ ثَوَابِ الْعَمَلِ الصَّالِحْ‘‘

کاایک نہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

جنت میں لے جانے والے اَعمال

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ مشکل اور پیچیدہ الفاظ سے بچتے ہوئے آسان فہم اَلفاظ کا انتخاب ٭سلیس اور بامحاورہ ترجمےکا اہتمام ٭شروحات اور اکابِریْنِ اَہلسنت کے تَراجم کو پیشِ نظررکھنے کا اہتمام ٭بعض مقامات پرمفیدوتحقیقی حواشی کااِندراج ٭تلفظ کی درستی کیلئے مشکل وغیرمعروف اَلفاظ و راویوں کے ناموں پر اِعراب کا التزام ٭دیدہ زیب ودِلکش َرِورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصْرِحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭اُردواورعربی عبارتوں کو مختلف رَسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭پوری کتاب کی تمام اَحادیث کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭پوری کتاب کی دارُالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی پروف ریڈنگ ٭ کتاب کےشروع میں تمام موضوعات کی اِجمالی فہرست(Short Index) ٭پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مکتبوں اورشہرِطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل

کتاب کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ 2005 سے شائع ہونے والی یہ کتاب 8 ایڈیشنز میں 38 ہزار سے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

کل صفحات: 744، قیمت:450روپے

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

بارگاہِ رسالت سے دنیا میں ہی جنت کی بشارت پانے والے دس صحابہ میں سے چھٹے صحابی حضرت سیدنا زبیربن عوام رَضِیَ اللہُ عَنْہُ

کی سیرتِ طیبہ کے مختلف گوشوں پر مشتمل ایک مختصر مگر جامع وتخریج شدہ رسالہ

حضرت سیدنازبیربن عوام رَضِیَ اللہُ عَنْہُ

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭ دیدہ زیب ودلکش سرورق (Title) و ڈیزائننگ(Designing) ٭عصر حاضر کے تقاضوں کے پیش نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭تقریباً ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ  ٔکنزالایمان کا التزام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکر آخرت پرمشتمل اِصلاحی مواد کی شمولیت ٭فکر آخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل (Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث و دیگر عبارات کے حوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں فہرست (Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘ میں تفصیل ٭پورے رسالے کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کو کم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار پروف ریڈنگ

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔

کل صفحات: 72، قیمت:20روپے

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوتِ اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش امیرالمؤمنین

حضرت سیدنا صدیق اکبر رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے بعدسب سے افضل صحابی رسول،فاتح عرب وعجم، مسلمانوں کے دوسرےخلیفہ،

امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہُ

کے فضائل،پاکیزہ زندگی وخلافت پر مشتمل 2جلدوں میں اب تک 25 ہزار سے زائد چھپنے والی ایک نہایت ہی جامع،مُدَلَّل،تخریج شدہ اور لاجواب کتاب

’’فیضانِ فاروقِ اعظم‘‘رَضِیَ اللہُ عَنْہُ

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭ہرباب کی نئے صفحے سے ابتدا اور ایک ہی صفحے پر پورے باب کا اِجمالی خاکہ ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭مختلف مقامات پر احادیث وغیرہ میں مخصوص عربی جملوں مع مفاہیم کا اہتمام ٭حیاتِ طیبہ بیان کرنے میں حتی المقدوراَحادیث طیبہ کوترجیح ٭فکرآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭سیرتِ صحابہ کی حساسیت کے پیش نظرادب واحترام سے بھرپور انتہائی محتاط زبان کا التزام ٭عشق ومحبت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭کئی مقامات پر ضرورتاً عقائد اہلسنت ومعمولات اہلسنت کی وضاحت ٭کئی مشکل مقامات کی تسہیل (آسان کرنے)کا اہتمام ٭عربی وفارسی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭بعض مقامات پرجگہوں اور دیگرچیزوں کی وضاحت کیلئے نقشہ جات(Sketches/Maps) کا اہتمام ٭کئی مقامات پرتحقیقی، وضاحتی، مفید اور ضروری حواشی (Footnotes)کا اہتمام ٭آیات، احادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کے تقریبا1500حوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے اجمالی وتفصیلی فہرست ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پوری کتاب کی دارالافتاء اہل سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

کل صفحات(پہلی جلد): 824، قیمت:330روپے

کل صفحات(دوسری جلد): 824، قیمت:330روپے

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

مُنْجِیَات(یعنی نَجات دلانے والے اَعمال)اورمسائلِ عِلمِ قلب یعنی فرائضِ قلبیہ کی تعریفوں اور ان کے حاصل کرنے کے

طریقوں ودِیگر مفید معلومات پر مبنی ایک راہنما کتاب

’’نَجات دِلانے والے اَعمال کی معلومات‘‘

(مع 41حکایات)

نیک اَعمال رضائے الٰہی حاصل کرنے، رحمتِ الٰہی پانے، نجات دِلانے اور جنت میں لے جانے کا بہت بڑا سبب ہیں، مَسائلِ عِلمِ قلب یعنی فرائضِ قلبیہ اوراُن کے حُصُول کے طریقوں کا علم بھی ہرمسلمان پر فرض ہے،یوں یہ کتاب فرض علوم پرمشتمل ہے، اِس کتاب میں کل39نَجات دِلانے والے اَعمال کی تعریفیں، آیات واَحادیث، حکایات اور اُن کے حُصُول کے طریقے بیان کیے گئے ہیں۔

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title) و ڈیزائننگ(Designing) ٭عصرِ حاضر کے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ و فارمیشن ٭عبارت کے مَعانی و مَفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘ (Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردوعربی عبارتوں کو مختلف رَسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭آیات کی مختصر تفسیر، اَحادیث کی مستند شرح کا اِہتمام ٭ہرعمل کی عام فہم تعریف، آیت، حدیث حکم یا تنبیہ و حکایت ٭فکرِآخرت پر مشتمل اِصلاحی مواد کی شمولیت ٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭بعض اَعمال کی عادت بنانے کے مختلف طریقوں کا بیان ٭کئی مشکل مقامات کی تسہیل (آسان کرنے) کا اہتمام ٭اکثر اَعمال کے حُصُول کے طریقوں کا بیان ٭آیات، احادیث، توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کے حوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے اِجمالی وتفصیلی فہرست ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پوری کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کو کم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے

کل صفحات: 312، قیمت:130روپے

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

باطِنی مہلکات(یعنی ہلاکت میں ڈالنے والے قلبی اَعمال)وباطنی گناہوں کی تعریفوں، اَسباب وعلاج اور دیگر کئی مفید معلومات پر مبنی

4مختلف ایڈیشنزمیں 60000ساٹھ ہزار سے زائد چھپنے والی ایک راہنما کتاب

’’باطنی بیماریوں کی معلومات‘‘

اِس کتاب کی چندخصوصیات

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیش نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن وعلامات ترقیم کا اہتمام ٭بعض حکایات یا اَسباب کے تحت ترغیبات وترہیبات ٭باطنی گناہوں کی عام فہم تعریف،آیت، حدیث اور حکم یا تنبیہ وحکایات ٭بعض جگہ آیات کی مختصر تفسیر اوراحادیث کی مستندشرح کا اہتمام ٭اکثرباطنی گناہوں کے اَسباب اور اُن کے علاج کا بیان ٭بعض جگہ باطنی گناہ کی مختلف اَقسام کی وضاحت ٭فکر آخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے اِجمالی وتفصیلی فہرست ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پوری کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ ٭یہ کتاب اب تک چارمختلف ایڈیشنز میں ساٹھ ہزار(60000)سے زائد کی تعداد میں چھپ چکی ہے۔

کل صفحات: 368، قیمت:190روپے

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

اِصلاحی موضوعات پر مشتمل’’ اَحادیث مبارکہ‘‘ کی عظیم الشان عربی کتاب

’’ریاض الصالحین ‘‘

کی اردو شرح

’’فیضانِ ریاض الصالحین‘‘

اِس کتاب کی چند خصوصیات:

٭جدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭اَحادیث کی عربی اوران کا آسان اردوترجمہ٭آسانی سے سمجھی جانے والی مستندشرح ٭فکرآخرت پرمشتمل اِصلاحی مواد٭ عقائد ومعمولاتِ اہلسنت کی وضاحت٭فقہی مسائل میں ضرورتاً اَحناف کا موقف ٭شرح کے بعد آخر میں اس کا خلاصہ٭ مشکل الفاظ پر اِعراب کا التزام٭بعض جگہ مفید حواشی کا اہتمام ٭حدیث وباب پر مستقل نمبرنگ کا اہتمام٭آیات، احادیث،توضیحی عبارات کےحوالوں کا اہتمام٭ عنوانات دیکھنے کیلئے اجمالی وتفصیلی فہرست٭ دارالافتاء اہل سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش٭ پوری کتاب کی کئی بار پروف ریڈنگ

نوٹ: ’’فیضان ریاض الصالحین‘‘ کا منصوبہ 9جلدوں پر مشتمل ہے۔اب تک اس کی 4جلدیں چھپ چکی ہیں، پانچویں،چھٹی اور ساتویں جلدچھپنے کیلئے جاچکی ہے ۔

اس کتاب کی جلدوں کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

کل صفحات: 656، قیمت:300روپے


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوِش

حضور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کےعاشقِ صادِق،مسلمانوں کے سب سے پہلے خلیفہ،

امیر المؤمنین حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رَضِیَ اللہُ عَنْہُ

کے فضائل اور پاکیزہ زندگی پر مشتمل کم وبیش 500کتب سے ماخوذ ایک نہایت ہی جامع اور لاجواب کتاب

’’فیضانِ صدیق اکبر‘‘رَضِیَ اللہُ عَنْہُ

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

۹ دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing)۔۔۔

۹عصرحاضرکے تقاضوں کے پیش نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن۔۔۔

۹ہرباب کی نئے اور رنگین صفحے سے ابتدا۔۔۔

۹پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings)کا قیام۔۔۔

۹مختلف مقامات پر احادیث وغیرہ میں مخصوص عربی جملوں مع مفاہیم کا اہتمام۔۔۔

۹حیات طیبہ بیان کرنے میں حتی المقدوراحادیث طیبہ کوترجیح۔۔۔

۹فکرآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت۔۔۔

۹عشق ومحبت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار۔۔۔

۹کئی مقامات پر ضرورتاً عقائدِ اہلسنت ومعمولات اہلسنت کی وضاحت۔۔۔

۹علمائے کرام ومفتیانِ عظام،خطبا وپروفیسر حضرات کی طرف سے موصول ہونے والے تاثرات۔۔۔

۹بعض مقامات پرجگہوں اور دیگرچیزوں کی وضاحت کیلئے نقشہ جات(Maps)کا اہتمام۔۔۔

۹آیات، احادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام۔۔۔

۹ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے اجمالی وتفصیلی فہرست۔۔۔

۹پوری کتاب کی دارالافتاء اہل سنت کے مفتیان کرام سے شرعی تفتیش۔۔۔

۹اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار پروف ریڈنگ۔۔۔

کل صفحات: 735 قیمت:275روپے

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

کتاب کو آن لائن پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے کلک کیجئے

Download Now