دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

اِصلاحی موضوعات پر مشتمل’’ اَحادیث مبارکہ‘‘ کی عظیم الشان عربی کتاب

’’ریاض الصالحین ‘‘

کی اردو شرح

’’فیضانِ ریاض الصالحین‘‘

اِس کتاب کی چند خصوصیات:

٭جدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭اَحادیث کی عربی اوران کا آسان اردوترجمہ٭آسانی سے سمجھی جانے والی مستندشرح ٭فکرآخرت پرمشتمل اِصلاحی مواد٭ عقائد ومعمولاتِ اہلسنت کی وضاحت٭فقہی مسائل میں ضرورتاً اَحناف کا موقف ٭شرح کے بعد آخر میں اس کا خلاصہ٭ مشکل الفاظ پر اِعراب کا التزام٭بعض جگہ مفید حواشی کا اہتمام ٭حدیث وباب پر مستقل نمبرنگ کا اہتمام٭آیات، احادیث،توضیحی عبارات کےحوالوں کا اہتمام٭ عنوانات دیکھنے کیلئے اجمالی وتفصیلی فہرست٭ دارالافتاء اہل سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش٭ پوری کتاب کی کئی بار پروف ریڈنگ

نوٹ: ’’فیضان ریاض الصالحین‘‘ کا منصوبہ 9جلدوں پر مشتمل ہے۔اب تک اس کی 4جلدیں چھپ چکی ہیں، پانچویں،چھٹی اور ساتویں جلدچھپنے کیلئے جاچکی ہے ۔

اس کتاب کی جلدوں کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

کل صفحات: 656، قیمت:300روپے