دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

باطِنی مہلکات(یعنی ہلاکت میں ڈالنے والے قلبی اَعمال)وباطنی گناہوں کی تعریفوں، اَسباب وعلاج اور دیگر کئی مفید معلومات پر مبنی

4مختلف ایڈیشنزمیں 60000ساٹھ ہزار سے زائد چھپنے والی ایک راہنما کتاب

’’باطنی بیماریوں کی معلومات‘‘

اِس کتاب کی چندخصوصیات

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیش نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن وعلامات ترقیم کا اہتمام ٭بعض حکایات یا اَسباب کے تحت ترغیبات وترہیبات ٭باطنی گناہوں کی عام فہم تعریف،آیت، حدیث اور حکم یا تنبیہ وحکایات ٭بعض جگہ آیات کی مختصر تفسیر اوراحادیث کی مستندشرح کا اہتمام ٭اکثرباطنی گناہوں کے اَسباب اور اُن کے علاج کا بیان ٭بعض جگہ باطنی گناہ کی مختلف اَقسام کی وضاحت ٭فکر آخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے اِجمالی وتفصیلی فہرست ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پوری کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ ٭یہ کتاب اب تک چارمختلف ایڈیشنز میں ساٹھ ہزار(60000)سے زائد کی تعداد میں چھپ چکی ہے۔

کل صفحات: 368، قیمت:190روپے

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now