دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

درس نظامی کے نصاب میں داخل علم فقہ کی ایک نہایت ہی جامع اور لاجواب عربی کتاب

نورُالایضاح

مع حاشیۃ

النوروالضیاء من افادات الامام احمدرضا

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭نورالایضاح کے مکمل متن کے ساتھ مراقی الفلاح کی شمولیت ٭نوالایضاح مع مراقی الفلاح پر ایک جامع اور بہترین حاشیہ کا اہتمام ٭فتاویٰ رضویہ وجدالممتار سےنورالایضاح ومراقی الفلاح کے کئی حواشی کی شمولیت ٭مفتیٰ بہ اقوال کو ذِکر کرنے کا خاص اہتمام ٭حتی الامکان اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی تحقیق وتطبیق وکلام مختارڈالنے کا اہتمام ٭اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکا عربی کلام بعینہٖ شامل کرنے کا اہتمام ٭اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکااردو کلام تعریب کرکے شامل کرنے کا اہتمام ٭بعض جگہوں پر اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے کلام کا خلاصہ ٭فتاویٰ رضویہ وجدالممتار سے مذکور تمام حواشی کی مکمل تخریج کا اہتمام ٭آیاتِ قرآنیہ کے حوالہ جات ذِکرکرنے کا اہتمام ٭تمام آیاتِ قرآنیہ کو منقش بریکٹ﴿﴾ میں ذِکرکرنے کا اہتمام ٭احادیث وآثار کو چھوٹے ہلالین (( ))میں ذِکر کرنے کا اہتمام ٭مختلف الفاظِ غریبہ کی شرح ووضاحت کا خصوصی اہتمام ٭کتاب کے شروع میں صاحب نورالایضاح و اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمَا کا مختصرمگرجامع تعارف ٭ دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2011 سے لیکر اب تک 7 مختلف ایڈیشنز میں 39 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


جامعۃ المدینہ للبنات کےایک کورس’’فیضانِ شریعت کورس‘‘کے نصاب میں داخل سورۂ نور کی تفسیرپرمشتمل

ایک بہترین،جامع اور لاجواب کتاب

تفسیرسورۂ نور

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭معرفۃ القرآن سے ماخوذ آیت مبارکہ کا لفظی اور بامحاورہ ترجمہ ٭تفسیرصراط الجنان سے بعینہ ماخوذ تفسیرقرآن ٭مشکل الفاظ پر اعراب کا خصوصی اہتمام ٭تفسیرمیں وارد قرآنی آیات کی مکمل تخریج کا اہتمام ٭احادیث وآثار اور اقوال سلف کی مکمل تخریج کا اہتمام ٭کتاب کے شروع میں سورۂ نور کا مکمل تعارف اور مضامین کا خلاصہ ٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) و 4کلرڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘ (Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو اور عربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭ دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭ہرسبق کی نئے صفحے سے ابتداء ٭ہرسبق کے آخرمیں مختلف سوالات ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index) ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2017 سے اب تک 5 مختلف ایڈیشنز میں 29ہزارکی تعداد میں شائع ہوچکی ہے

136 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 220 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔


مجلس ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی شاندار کاوش

اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنت، مجدِّدِدِین ومِلَّت، پروانہ ٔشمعِ رِسالت، امامِ عشق ومحبت،حامیِ سنت، ماحیِ بدعت، حافظ،

قاری،مفتی، شاہ امام احمدرضا خان بریلوی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ متوفی 1340ہجری کے 100سالہ عرس

کے موقع پر جاری کیا گیا ماہنامہ فیضان مدینہ کا ایک بہترین اور لاجواب خصوصی شمارہ

فیضانِ اِمامِ اہلسنت

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)و4کلرڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ و فارمیشن٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام٭اُردواورعربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام٭ہرمضمون کو نئے صفحے سے شروع کرنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭قرآنی آیات کی پیسٹنگ کا اہتمام ٭حتی المقدورقرآنی آیات کے ترجمہ میں کنزلاایمان ڈالنے کا اہتمام ٭مختلف مقامات پر موقع کی مناسبت سے اسلامی تصاویرکی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index) ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

2018 سے شائع ہونے والے اس خصوصی شمارے کے دو ایڈیشنز میں 15 ہزار نسخے شائع ہوچکےہیں ۔

252 صفحات پر مشتمل یہ خصوصی شمارہ مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 300 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے

اس شمارے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنت، مجدِّدِدِین ومِلَّت، پروانہ ٔشمعِ رِسالت، امامِ عشق ومحبت،حامیِ سنت، ماحیِ بدعت، حافظ،قاری،مفتی، شاہ امام احمدرضا خان بریلوی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ متوفی 1340ہجری کا لکھا ہوا روح پرور نعتیہ کلام

حدائق بخشش

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ و فارمیشن ٭تمام نعتیہ کلام کی اشعار کی طرف پر بہترین ایڈٹنگ کرنے کا اہتمام ٭تقابل کیلئے چارنسخوں کو پیش نظررکھنے کا اہتمام ٭حتی المقدور رسم الخط میں اصل نسخے سے مطابقت کا اہتمام٭اردوعربی اور فارسی الفاظ وعبارات کومختلف رسم الخط میں لکھنے کا اہتمام ٭بیاض والے مقامات پر دیگرنسخوں کی معاونت سے الفاظ لکھنے کا اہتمام ٭بعض مقامات پر ضرورتاً توضیح کی عرض سے حواشی کا اہتمام ٭ایک سے زائد حواشی کی ترتیب وار نمبرنگ کرنے کا اہتمام ٭اُردواورعربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے ہرکلام پرپہلا مصرعہ بطورہیڈنگ لکھنے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭اعراب لگانے کیلئے مختلف لغات کی طرف مراجعت ٭اشعار میں موجود عربی وفارسی الفاظ وعبارات کا حواشی میں اردو ترجمہ ٭ہرکلام کی ابتداء نئے صفحے سے کرنے کا اہتمام٭آسانی کیلئے کتاب کے شروع میں تمام کلاموں کی تفصیلی فہرست ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2012 سے اب تک 4 مختلف ایڈیشنز میں 75ہزارکی تعداد میں شائع ہوچکی ہے

446 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 72 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

خلیفۂ اعلیٰ حضرت صدرُالافاضل مولانا مفتی سید محمد نعیمُ الدین مُراد آبادی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی عقائد پر مشتمل مختصرتصنیف ’’ کتابُ العقائد‘‘ اور مفتی خلیل خان برکاتی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی تصنیف ’’ہمارا اسلام‘‘ اور صدرُ الشریعہ بدرُ الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی شہرۂ آفاق تصنیف ’’بہارِ شریعت حصہ اول و نہم‘‘،جاء الحق اور دارالافتاء اہلسنت کے فتاوی کی مدد سے تیار کی گئی

اسلام کے بنیادی عقیدوں اور معمولاتِ اہلسنّت کے متعلق

مفتی فضیل رضا عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی ایک نہایت ہی جامع اور لاجواب کتاب

بنیادی عقائداورمعمولاتِ اہلسنت(سوالاًجواباً)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ فارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭ہرسوال جواب کی نئی لائن سے ابتداء ٭ایمان کی حفاظت سے متعلق بہترین مواد ٭مختلف مسائل شرعیہ کی آسان فہم انداز میں وضاحت ٭حسب ضرورت بعض مشکل اَلفاظ پر اِعراب کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

135 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 72 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


قرآنی واقعات وعجائبات وغیرہ پرمشتمل شیخ الحدیث حضرت علامہ ومولانا عبدالمصطفیٰ اعظمی  رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہکی

ایک نہایت ہی جامع،مُدَلَّل،تخریج شدہ اور لاجواب کتاب

عجائب القرآن مع غرائب القرآن

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ و فارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردواورعربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭اصل نسخے کی دیگرمستند نسخوں سے تطبیق کا اہتمام ٭حتی المقدور آیات کا ترجمہ کنزالایمان سے لیا گیا ہے ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2009 سے اب تک 14 مختلف ایڈیشنز میں ایک لاکھ بارہ ہزارکی تعداد میں شائع ہوچکی ہے

430 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 210 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےPDFمیں ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

عقائد،نماز،وضو اور غسل کے مسائل سیکھنے کے لیے

حضرت علامہ قاضی شمس الدین جونپوری رحمۃ اللہ علیہ کی ایک بہترین کتاب بنام

قانونِ شریعت

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ و فارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘ (Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردواورعربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کےلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭علمیہ کی طرف سے کئی مقامات پر مسائل کی توضیح، ترجیح وتصحیح کی غرض سے حواشی لگانے کا اہتمام ٭مصنف وعلمیہ کے حواشی کو ممتاز کرنے کا اہتمام ٭مصنف کے ذکر کردہ حواشی کی تخریج، تطبیق وتصحیح کا اہتمام ٭ہرمسئلہ نئی سطرسے شروع کرنے کا اہتمام ٭تلاش میں آسانی کیلئے ہرمسئلہ کی سیریل نمبرنگ کا اہتمام ٭ضرورتاً بعض مقامات پردرود پاک ودیگردعائیہ کلمات کا ہلالین میں اضافہ ٭بغیرترجمہ والی دعاؤں اور عربی عبارات کاحواشی میں ترجمہ ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭ضرورتاً بعض مقامات کی تسہیل کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث، توضیحی عبارات کے حوالوں (References) کا خاص اہتمام، پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب مکتبہ المدینہ سے 2017 سے لیکر اب تک4 ایڈیشنز میں39 ہزار سےزیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔

274 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے176روپے قیمت پر حاصل کیجئے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


صدرالشریعہ، بدرالطریقہ حضرت علامہ ومولانا مفتی محمدامجدعلی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی کی فقہ حنفی پر لکھی گئی ،

عالِم بنانے والی تین جلدوں پر مشتمل ایک مایہ ناز تصنیف

بہارِشریعت

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing ) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ و فارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭اصل کتاب کے تقابل کے لیے 9مختلف نسخوں کو پیش نظررکھنے کا اہتمام ٭بریکٹ میں دعائیہ کلمات لکھنے کا اہتمام ٭ہرحدیث ومسئلہ نئی سطرسے شروع کرنے کا اہتمام ٭سہولت کیلئے ہر مسئلے پر مسلسل نمبرنگ کا اہتمام ٭آیاتِ قرآنیہ کو منقش بریکٹ ﴿﴾میں لکھنے کا اہتمام ٭کتابوں کے نام اور دیگراہم عبارات کو انورٹڈکامازسے ممتازکرنے کا اہتمام ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭کتاب کے شروع میں فقہی اصطلاحات کو وضاحت کے ساتھ ایک جگہ بیان کرنے کا اہتمام ٭علمیہ کی طرف سے مخصوص مقامات پر مسائل کی تصحیح، ترجیح،توضیح اورتطبیق کیلئے وضاحتی حواشی کا اہتمام ٭مصنف اورعلمیہ کے حواشی کو ممتاز کرنے کا اہتمام ٭بہارشریعت حصہ اَوّل(عقائدومسائل)میں تحقیقی حواشی لگانے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 3060 روپے ہدیۃ پرحاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےPDFمیں ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


قافلے میں سفرکرنے والے اسلامی بھائیوں کی قافلے کے جدول پررہنمائی کرنے والی

ایک بہترین اورلا جواب کتاب بنام

نیک بننے اوربنانے کے طریقے

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ و فارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پر مشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭فجر،عصراور مغرب کے بعد کے مختلف بیانات ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کے حوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 2011 سے لیکر اب تک 9 ایڈیشن میں 64 ہزارسے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔

873 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے400روپے قیمت پر حاصل کیجئے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


بچوں کیلئے اسلام کے بنیادی عقائد ومسائل کی معلومات پر مشتمل ایک نہایت  شاندار کتاب

اِسلام کی بنیادی باتیں(تین حصے)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)4کلرڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭ذہنی نشونماکیلئے جگہ جگہ اسلامی تصاویرکی شمولیت ٭زبانی یاد کرنے کیلئے دعاؤں کی عربی عبارت شامل کرنے کا اہتمام ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ و دیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کے حوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2012 سے اب تک 12 لاکھ سے زیادہ کی تعداد میں چھپ چکی ہے

کتاب کے تینوں حصے مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےPDFمیں ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


شیخ الحدیث والتفسیرعلامہ مفتی محمد قاسم قادری عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کا لکھا ہوا 6جلدوں پر مشتمل

مکمل قراٰنِ پاک کا آسان، منفرد اورلفظی ترجمہ بنام

مَعْرِفَۃُ الْقُرْاٰنِ عَلیٰ کَنْزِالْعِرْفَانِ

اس کتاب کی چندخصوصیات

٭متن قراٰن کو مطبوعہ قرآن سے پیسٹ کرنے کا اہتمام ٭لفظی ترجمے کے لیے متن قراٰن کو مختلف اجزاء میں بیان کرنے کا اہتمام ٭لفظی ترجمے والے اجزاء کا قراٰنی فونٹ رکھنے کا اہتمام ٭قرآنی آیت اوران کے لفظی ترجمے کو مختلف رنگوں سے ممتاز کرنے کا اہتمام ٭دو الفاظ پر مشتمل ایک ہی صیغے کو ایک ہی خانے میں لکھنے کااہتمام ٭مختلف ضمائر کو جداسے لکھنے کی بجائے رنگ کے امتیاز سے مکمل لفظ کے ساتھ ہی لکھنےکااہتمام ٭اضافت والے تمام کلمات کو بھی ایک ہی خانے میں لکھنےکااہتمام ٭لفظی ترجمے کے ساتھ ساتھ مکمل آیات کے بامحاورہ ترجمے کا بھی اہتمام ٭پڑھنے والوں کی آسانی کیلئے جگہ جگہ مختلف عنوانات کی نشاندہی ٭عنوانات کو صفحے کے دائیں یا بائیں طرف مخصوص آیات کے رنگ کے اہتمام کے ساتھ ذکر ٭حروف والفاظ کے معنی متعین کرنے کیلئے چاررنگوں سبز،سرخ،نیلااورجامنی رنگ کا استعمال ٭ دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭ہرنیاپارہ نئے اوررنگین صفحے سے شروع کرنے کا اہتمام ٭حسبِ ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب کا اہتمام٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے2015 لیکر اب تک مجموعی طور پر 79000 زیادہ کی تعداد میں 13مختلف ایڈیشنز میں شائع ہوچکی ہے۔

6 جلدوں پر مشتمل اس کتاب کا مکمل سیٹ مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے2592روپے میں حاصل کیا جاسکتا ہے

اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کے شعبۂ تصنیف وتالیف’’المدینۃ العلمیۃ‘‘ کی ایک شاندار کاوش

رسولِ اکرم نورِمجسم شاہِ بنی آدم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی حسین زندگی کے حالاتِ مبارکہ پر

مشتمل شیخ الحدیث حضرت علامہ ومولانا عبدالمصطفیٰ اعظمی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی

ایک نہایت ہی جامع،مُدَلَّل،تخریج شدہ اور لاجواب کتاب

سیرتِ مصطفیٰ ﷺ

اِس کتاب کی چند خصوصیات

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing)٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ و فارمیشن٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts) میں لکھنے کا اہتمام٭تقریباً ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا اِلتزام٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی مواد کی شمولیت٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭کئی مشکل مقامات کی تسہیل (آسان کرنے)کا اہتمام٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام٭ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں اِجمالی فہرست(Short Index)٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں تفصیلی فہرست(Detailed Index)٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل٭پوری کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 2008 سے لیکر اب تک مجموعی طور پر 77 ہزارسے زیادہ کی تعداد میں 12مختلف ایڈیشنز میں شائع ہوچکی ہے۔

873 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے400روپے قیمت پر حاصل کیجئے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now