بچوں کیلئے اسلام کے بنیادی عقائد ومسائل کی معلومات پر مشتمل ایک نہایت  شاندار کتاب

اِسلام کی بنیادی باتیں(تین حصے)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)4کلرڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭ذہنی نشونماکیلئے جگہ جگہ اسلامی تصاویرکی شمولیت ٭زبانی یاد کرنے کیلئے دعاؤں کی عربی عبارت شامل کرنے کا اہتمام ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ و دیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کے حوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2012 سے اب تک 12 لاکھ سے زیادہ کی تعداد میں چھپ چکی ہے

کتاب کے تینوں حصے مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےPDFمیں ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now