جامعۃ المدینہ للبنات کےایک کورس’’فیضانِ شریعت کورس‘‘کے نصاب میں داخل سورۂ نور کی تفسیرپرمشتمل

ایک بہترین،جامع اور لاجواب کتاب

تفسیرسورۂ نور

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭معرفۃ القرآن سے ماخوذ آیت مبارکہ کا لفظی اور بامحاورہ ترجمہ ٭تفسیرصراط الجنان سے بعینہ ماخوذ تفسیرقرآن ٭مشکل الفاظ پر اعراب کا خصوصی اہتمام ٭تفسیرمیں وارد قرآنی آیات کی مکمل تخریج کا اہتمام ٭احادیث وآثار اور اقوال سلف کی مکمل تخریج کا اہتمام ٭کتاب کے شروع میں سورۂ نور کا مکمل تعارف اور مضامین کا خلاصہ ٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) و 4کلرڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘ (Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو اور عربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭ دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭ہرسبق کی نئے صفحے سے ابتداء ٭ہرسبق کے آخرمیں مختلف سوالات ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index) ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2017 سے اب تک 5 مختلف ایڈیشنز میں 29ہزارکی تعداد میں شائع ہوچکی ہے

136 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 220 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔