صدرالشریعہ، بدرالطریقہ حضرت علامہ ومولانا مفتی محمدامجدعلی اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی کی فقہ حنفی پر لکھی گئی ،

عالِم بنانے والی تین جلدوں پر مشتمل ایک مایہ ناز تصنیف

بہارِشریعت

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing ) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ و فارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭اصل کتاب کے تقابل کے لیے 9مختلف نسخوں کو پیش نظررکھنے کا اہتمام ٭بریکٹ میں دعائیہ کلمات لکھنے کا اہتمام ٭ہرحدیث ومسئلہ نئی سطرسے شروع کرنے کا اہتمام ٭سہولت کیلئے ہر مسئلے پر مسلسل نمبرنگ کا اہتمام ٭آیاتِ قرآنیہ کو منقش بریکٹ ﴿﴾میں لکھنے کا اہتمام ٭کتابوں کے نام اور دیگراہم عبارات کو انورٹڈکامازسے ممتازکرنے کا اہتمام ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭کتاب کے شروع میں فقہی اصطلاحات کو وضاحت کے ساتھ ایک جگہ بیان کرنے کا اہتمام ٭علمیہ کی طرف سے مخصوص مقامات پر مسائل کی تصحیح، ترجیح،توضیح اورتطبیق کیلئے وضاحتی حواشی کا اہتمام ٭مصنف اورعلمیہ کے حواشی کو ممتاز کرنے کا اہتمام ٭بہارشریعت حصہ اَوّل(عقائدومسائل)میں تحقیقی حواشی لگانے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 3060 روپے ہدیۃ پرحاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےPDFمیں ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now