شیخ الحدیث والتفسیرعلامہ مفتی محمد قاسم قادری عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کا لکھا ہوا 6جلدوں پر مشتمل

مکمل قراٰنِ پاک کا آسان، منفرد اورلفظی ترجمہ بنام

مَعْرِفَۃُ الْقُرْاٰنِ عَلیٰ کَنْزِالْعِرْفَانِ

اس کتاب کی چندخصوصیات

٭متن قراٰن کو مطبوعہ قرآن سے پیسٹ کرنے کا اہتمام ٭لفظی ترجمے کے لیے متن قراٰن کو مختلف اجزاء میں بیان کرنے کا اہتمام ٭لفظی ترجمے والے اجزاء کا قراٰنی فونٹ رکھنے کا اہتمام ٭قرآنی آیت اوران کے لفظی ترجمے کو مختلف رنگوں سے ممتاز کرنے کا اہتمام ٭دو الفاظ پر مشتمل ایک ہی صیغے کو ایک ہی خانے میں لکھنے کااہتمام ٭مختلف ضمائر کو جداسے لکھنے کی بجائے رنگ کے امتیاز سے مکمل لفظ کے ساتھ ہی لکھنےکااہتمام ٭اضافت والے تمام کلمات کو بھی ایک ہی خانے میں لکھنےکااہتمام ٭لفظی ترجمے کے ساتھ ساتھ مکمل آیات کے بامحاورہ ترجمے کا بھی اہتمام ٭پڑھنے والوں کی آسانی کیلئے جگہ جگہ مختلف عنوانات کی نشاندہی ٭عنوانات کو صفحے کے دائیں یا بائیں طرف مخصوص آیات کے رنگ کے اہتمام کے ساتھ ذکر ٭حروف والفاظ کے معنی متعین کرنے کیلئے چاررنگوں سبز،سرخ،نیلااورجامنی رنگ کا استعمال ٭ دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭ہرنیاپارہ نئے اوررنگین صفحے سے شروع کرنے کا اہتمام ٭حسبِ ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب کا اہتمام٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے2015 لیکر اب تک مجموعی طور پر 79000 زیادہ کی تعداد میں 13مختلف ایڈیشنز میں شائع ہوچکی ہے۔

6 جلدوں پر مشتمل اس کتاب کا مکمل سیٹ مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے2592روپے میں حاصل کیا جاسکتا ہے

اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now