دعوت اسلامی کے شعبۂ تصنیف وتالیف’’المدینۃ العلمیۃ‘‘ کی ایک شاندار کاوش

رسولِ اکرم نورِمجسم شاہِ بنی آدم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی حسین زندگی کے حالاتِ مبارکہ پر

مشتمل شیخ الحدیث حضرت علامہ ومولانا عبدالمصطفیٰ اعظمی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی

ایک نہایت ہی جامع،مُدَلَّل،تخریج شدہ اور لاجواب کتاب

سیرتِ مصطفیٰ ﷺ

اِس کتاب کی چند خصوصیات

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing)٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ و فارمیشن٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts) میں لکھنے کا اہتمام٭تقریباً ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا اِلتزام٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی مواد کی شمولیت٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭کئی مشکل مقامات کی تسہیل (آسان کرنے)کا اہتمام٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام٭ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں اِجمالی فہرست(Short Index)٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں تفصیلی فہرست(Detailed Index)٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل٭پوری کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 2008 سے لیکر اب تک مجموعی طور پر 77 ہزارسے زیادہ کی تعداد میں 12مختلف ایڈیشنز میں شائع ہوچکی ہے۔

873 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے400روپے قیمت پر حاصل کیجئے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now