دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

خلیفۂ اعلیٰ حضرت صدرُالافاضل مولانا مفتی سید محمد نعیمُ الدین مُراد آبادی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی عقائد پر مشتمل مختصرتصنیف ’’ کتابُ العقائد‘‘ اور مفتی خلیل خان برکاتی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی تصنیف ’’ہمارا اسلام‘‘ اور صدرُ الشریعہ بدرُ الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی شہرۂ آفاق تصنیف ’’بہارِ شریعت حصہ اول و نہم‘‘،جاء الحق اور دارالافتاء اہلسنت کے فتاوی کی مدد سے تیار کی گئی

اسلام کے بنیادی عقیدوں اور معمولاتِ اہلسنّت کے متعلق

مفتی فضیل رضا عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی ایک نہایت ہی جامع اور لاجواب کتاب

بنیادی عقائداورمعمولاتِ اہلسنت(سوالاًجواباً)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ فارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭ہرسوال جواب کی نئی لائن سے ابتداء ٭ایمان کی حفاظت سے متعلق بہترین مواد ٭مختلف مسائل شرعیہ کی آسان فہم انداز میں وضاحت ٭حسب ضرورت بعض مشکل اَلفاظ پر اِعراب کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

135 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 72 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now