دعوت اسلامی کے شعبہ تصنیف وتالیف”المدینۃ العلمیۃ “کی ایک شاندار کاوش

نماز اوراس سے متعلقہ ضروری مسائل پر مشتمل بانیِ دعوتِ اسلامی علامہ محمدالیاس عطار قادری رضوی

ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی تحریر کردہ ایک نہایت ہی جامع، تخریج شدہ اور لاجواب کتاب

نمازکے اَحکام

اِس کتاب کی چندخصوصیات :

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2004سے لیکر اب تک19 مختلف ایڈیشنز میں5لاکھ10 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کے شعبہ تصنیف وتالیف”المدینۃ العلمیۃ“ کی ایک شاندار کاوش

شیخ طریقت، امیراہل سنت حضرت علامہ محمدالیاس عطارقادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ

کامشہور قرآنی سورتوں، درودوں،روحانی وطبی علاجوں اور خوشبودار مدنی پھولوں کا دلچسپ مدنی گلدستہ

مدنی پنج سورہ

اس کتاب کا ہرگھرمیں ہونا ضروری ہے۔

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭تمام قرآنی سورتوں وآیات کی سافٹ ویئرسے پیسٹنگ ٭ تمام دعاؤں کو عربی عبارات مع ترجمہ شامل کرنے کا اہتمام ٭آیات کے ترجمہ میں ترجمہ کنزالایمان ڈالنے کا اہتمام ٭فکرِآخرت پرمشتمل جگہ جگہ اِصلاحی نکات ٭مختلف جسمانی وروحانی کثیربیماریوں کے علاج ٭مختلف دعائیں، اورادووظائف اورفضائل نوافل ٭مختلف مہینوں اور ان کے روزوں کے فضائل ٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2018سے لیکر اب تک22 مختلف ایڈیشنز میں16لاکھ5 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے230روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کے شعبہ تصنیف وتالیف” المدینۃ العلمیۃ “کی ایک شاندار کاوش

سیدالمرسلین، خاتم النبیین حضور نبی کریم رَءُوْفٌ رَّحیم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے نہایت ہی

عظیم الشان معجزے’’معراج‘‘پر لکھی گئی ایک نہایت ہی جامع،مُدَلَّل،تخریج شدہ اور لاجواب کتاب

فیضانِ معراج

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭تمام آیات کا ترجمہ کنزالایمان ڈالنے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2014سے لیکر اب تک4 مختلف ایڈیشنز میں59 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے50روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ تصنیف وتالیف”المدینۃ العلمیۃ“ کی ایک شاندار کاوش

جلیل القدرصحابی رسول، اول ملوک اسلام، کاتب وحی، حضرت سیدنا امیرمعاویہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے فضائل ومناقب، اوصاف

اور دورِ حکومت کے سنہری واقعات پرمشتمل ایک نہایت ہی جامع،مُدَلَّل،تخریج شدہ اور لاجواب کتاب

فیضانِ امیرمعاویہ (رَضِیَ اللہُ عَنْہُ)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭ہرباب کی نئے صفحے سے ابتدا ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات ودیگر جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2016 سے لیکر اب تک2مختلف ایڈیشنز میں18 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے110روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کے شعبہ تصنیف وتالیف”المدینۃ العلمیۃ“ کی ایک شاندار کاوش

محرم الحرام تا ربیع الثانی کے اصلاحی موضوعات پر 18بیانات کی

ایک بہترین اورلا جواب کتاب بنام

سنتوں بھرے بیانات

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing)٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردواورعربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کاقیام ٭ہربیان کے شروع میں رنگین ٹائٹل صفحہ ٭ہربیان کی نئے صفحے سے ابتداء ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ مہینوں کے اعتبار سےاجمالی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں اجمالی فہرست(Short Index) ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2018 سے لیکر اب تک3مختلف ایڈیشنز میں15 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کے شعبہ تصنیف وتالیف” المدینۃ العلمیۃ“ کی ایک شاندار کاوش

علم صرف کی گردانوں پر مشتمل کی ایک نہایت ہی آسان اور لاجواب کتاب

جامِع ابوابُ الصرف

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭تمام مستعمل اور مشہور(40)ابواب کے کم ازکم ایک فعل کی گردان کی بطورِنمونہ شمولیت٭افعال اور اسماء مشتقہ کی تمام ممکنہ گردانوں کا بیان ٭طلبہ کی عادت کے مطابق گردانیں دائیں سے بائیں ذِکرکرنے کا اہتمام ٭باب اور مصدرکی ہیڈنگ لگاکراس سے متعلقہ گردانیں ذِکرکرنے کا اہتمام ٭صیغہ کے بیان کیلئے ضمائرمرفوعہ منفصلہ بیان کرنے کا اہتمام ٭کتاب کے شروع میں علم الصرف کی ابتدائی معلومات کی شمولیت ٭کتاب کے شروع میں علم الصرف کی تدریس کے حوالے سے مدنی پھول ٭کتاب کے شروع میں علم الصرف کی چندمشہوراصطلاحات اوراُن کے معانی ٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو اور عربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭ دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭ہرباب کی نئے صفحے سے ابتدا ٭طالب علموں کی آسانی کیلئے ہرگردان کی نئے صفحے سے ابتدا ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی صیغوں پر اعراب کا خصوصی اہتمام ٭ تمام گردانوں کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخرمیں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2016 سے لیکر اب تک4 مختلف ایڈیشنز میں36 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے220 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کےشعبہ تصنیف وتالیف ” المدینۃ العلمیۃ“ کی ایک شاندار کاوش

جامعۃ المدینہ کے درس نظامی کے نصاب میں داخل علم نحوکی ایک نہایت ہی جامع اور لاجواب کتاب ہدایۃ النحوپر

استاذ الحدیث والمتخصص فی الفنون حضرت علامہ ومولانا ابن داود عبدالواحد حنفی عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کا لکھا ہوا

ایک جامع اور بہترین حاشیہ

عنایۃ النحو علی ہدایۃ النحو

اِس کتاب کی چندخصوصیات:۔

٭ہدایۃ النحوکےمتن پر ایک جامع حاشیہ کا اہتمام ٭حاشیہ کو ہدایہ کی مختلف معتبرشروحات سے ماخوذکرنے کا اہتمام ٭آیاتِ قرآنیہ کے حوالہ جات ذِکرکرنے کا اہتمام ٭کتاب کے شروع میں کتب ماخذکے رموز کا بیان ٭توضیح وحل عبارت کیلئے متن ہدایہ پر بین السطورلگانے کا اہتمام ٭تمام آیاتِ قرآنیہ کو منقش بریکٹ﴿﴾ میں ذِکرکرنے کا اہتمام ٭ احادیث وآثار کو چھوٹے ہلالین (( ))میں ذِکر کرنے کا اہتمام ٭متن،شرح اور حواشی میں آیات قرآنیہ واحادیث مبارکہ کی مکمل تخریج کا اہتمام ٭متن کا متعدد نسخوں سے تقابل ٭ دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدعربی کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخرمیں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2008 سے لیکر اب تک9مختلف ایڈیشنز میں33 ہزار500 سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے265روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کا شعبہ تصنیف وتالیف” المدینۃ العلمیۃ“ کی ایک شاندار کاوش

درسِ نظامی کے نصاب میں داخل عربی زبان سکھانے میں معاون نہایت ہی بہترین کتاب

طریقۃ جدیدۃ فی تعلیم العربیۃ

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title) و4کلرڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پوری کتاب میں اعراب لگانے کا خصوصی اہتمام ٭ہرسبق کی نئے صفحے سےا بتدا ٭متن کا متعدد نسخوں سے تقابل ٭تینوں اجزاء کی نئے اوررنگین صفحے سے ابتدا ٭مختلف الفاظ اور عبارات کی رنگین تصاویرکے ذریعے وضاحت ٭کتاب کے آخر میں مشکل الفاظ کے اردو معانی ٭مختلف سوالات ونکات کی ترتیب وار نمبرنگ ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2018سے لیکر اب تک4 مختلف ایڈیشنز میں17 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے250روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

نامورمصنف، بلند پایہ مُفَسِّر، علم حدیث کےبڑے امام،مُحَدِّث اور شارِح، فقیہ،

ادیب، شاعر، مُؤرِّخ اور ماہِرِ لُغَت امام جلال الدین عبدالرحمٰن بن ابوبکرسیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ متوفی911ہجری

کی منفرد،تحقیقی اورمبارک عربی کتاب’’ اَلْبَاھِرْ فِیْ حُکْمِ النَّبِیِّ بِالْبَاطِنِ وَالظَّاہِر ‘‘

کاایک نہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

مدنی آقا کے روشن فیصلے

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ مفہومی وبامحاورہ ترجمے کا اہتمام٭تراجم اَعلام وتراجم کتب بیان کرنے کا اہتمام ٭مفیدعلمی وتحقیقی حواشی کااہتمام ٭ معانی ومطالب بریکٹ میں لکھنےکا اہتمام ٭اختیاراتِ مصطفےٰ کے دَلائل ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭ اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts) میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے بعض عنوانات(Headings) کا قیام ٭ تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث کےاصل حوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں فہرست(Index) ٭ مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پوری کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2014 سے لیکر اب تک2 مختلف ایڈیشنز میں05 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 35روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

استاذ الحدیث والتخصص فی الفنون حضرت علامہ ومولانا ابن داود عبدالواحد حنفی عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کے لکھے ہوے حاشیہ کے ساتھ

جامعۃ المدینہ کے درس نظامی کے نصاب میں داخل علم نحوکی ایک نہایت ہی جامع اور لاجواب کتاب

شرح الجامی مع حاشیۃ الفرح النامی

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

۹متن اور شرح پر ایک جامع حاشیہ کا اہتمام ۹حاشیہ کو جامی کی مختلف معتبرشروحات سے ماخوذکرنے کا اہتمام ۹آیاتِ قرآنیہ کے حوالہ جات ذِکرکرنے کا اہتمام ۹کتاب کے شروع میں علم نحو کی اہمیت پر اقوال سلف کا بیان ۹توضیح وحل عبارت کیلئے متن جامی پر بین السطورلگانے کا اہتمام ۹تمام آیاتِ قرآنیہ کو منقش بریکٹ﴿﴾ میں ذِکرکرنے کا اہتمام ۹ احادیث وآثار کو چھوٹے ہلالین (( )) میں ذِکر کرنے کا اہتمام ۹متن،شرح اور حواشی میں آیات قرآنیہ واحادیث مبارکہ کی مکمل تخریج کا اہتمام ۹متن اور شرح کا متعدد نسخوں سے تقابل ۹شرح میں متن کے الفاظ کو سرخ رنگ سے ممتاز کرنے کا اہتمام ۹ دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title ڈیزائننگ(Designing) ۹عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدعربی کمپوزنگ وفارمیشن ۹عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ۹ دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ۹ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ۹کتاب کے آخر میں متن وشرح میں وارد احادیث وآثارکی فہرست ۹اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2014 سے لیکر اب تک 7 مختلف ایڈیشنز میں 21 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 350روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


دعوت اسلامی کے شعبۂ تصنیف وتالیف ’’المدینۃ العلمیۃ‘‘ کی ایک شاندار کاوش

استاذ الحدیث والتخصص فی الفنون حضرت علامہ ومولانا ابن داود عبدالواحد حنفی عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی

جامعۃ المدینہ کے درس نظامی کے نصاب میں داخل72درودس پر مشتمل علم نحوکی ایک نہایت ہی جامع اور لاجواب کتاب

خلاصۃ النحو

اِس کتاب کی چندخصوصیات

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو اور عربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭ دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭400سے زائداصطلاحات،قواعدوفوائدوتنبیہات ٭اسباق کی ترتیب وترکیب میں طلبہ کی ذہنی سطح کی رعایت ٭مقدمہ میں علم الاعراب سے متعلق ضروری ومفیدمعلومات ٭لغوی وفنی ابحاث سے صرف نظرکرتے ہوئے اصطلاحی معنی کے بیان پر اقتصار ٭ہراصطلاح کی تعریف کیلئے الگ سے ہیڈنگ کا قیام ٭اصطلاحات نحویہ کو سرخ رنگ سے ملون کرنے کا اہتمام ٭کئی مقامات پر مترادف اصطلاحات ذکرکرنے کا اہتمام ٭تلفظ کی غلطی سے بچانے کیلئے حرکات وسکنات کااہتمام ٭تمام قواعدوفوائد کو نمبروار بیان کرنے کااہتمام ٭ہرسبق کی نئے صفحے سےا بتدا ٭ہرسبق کے آخرمیں مختلف تمارین (سوالات اور مشقیں) ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی صیغوں پر اعراب کا خصوصی اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2014 سے لیکر اب تک 3مختلف ایڈیشنز میں 17 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔


دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

جامعۃ المدینہ کے درس نظامی کے نصاب میں داخل علم صرف کی ایک نہایت ہی جامع اور لاجواب کتاب

نصابُ الصرف

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing)٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ و فارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو اور عربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭ہرسبق کی نئے صفحے سےا بتدا ٭ہرسبق کے آخرمیں مختلف سوالات اور مشقیں ٭طالب علموں کی آسانی کیلئے ہرگردان کی نئے صفحے سے ابتدا ٭بعض پیچیدہ باتوں کی حواشی میں وضاحت ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی صیغوں پر اعراب کا خصوصی اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2007 سے لیکر اب تک 15 مختلف ایڈیشنز میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 70 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now