دعوت اسلامی کے شعبۂ تصنیف وتالیف ’’المدینۃ العلمیۃ‘‘ کی ایک شاندار کاوش

استاذ الحدیث والتخصص فی الفنون حضرت علامہ ومولانا ابن داود عبدالواحد حنفی عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی

جامعۃ المدینہ کے درس نظامی کے نصاب میں داخل72درودس پر مشتمل علم نحوکی ایک نہایت ہی جامع اور لاجواب کتاب

خلاصۃ النحو

اِس کتاب کی چندخصوصیات

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو اور عربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭ دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭400سے زائداصطلاحات،قواعدوفوائدوتنبیہات ٭اسباق کی ترتیب وترکیب میں طلبہ کی ذہنی سطح کی رعایت ٭مقدمہ میں علم الاعراب سے متعلق ضروری ومفیدمعلومات ٭لغوی وفنی ابحاث سے صرف نظرکرتے ہوئے اصطلاحی معنی کے بیان پر اقتصار ٭ہراصطلاح کی تعریف کیلئے الگ سے ہیڈنگ کا قیام ٭اصطلاحات نحویہ کو سرخ رنگ سے ملون کرنے کا اہتمام ٭کئی مقامات پر مترادف اصطلاحات ذکرکرنے کا اہتمام ٭تلفظ کی غلطی سے بچانے کیلئے حرکات وسکنات کااہتمام ٭تمام قواعدوفوائد کو نمبروار بیان کرنے کااہتمام ٭ہرسبق کی نئے صفحے سےا بتدا ٭ہرسبق کے آخرمیں مختلف تمارین (سوالات اور مشقیں) ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی صیغوں پر اعراب کا خصوصی اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2014 سے لیکر اب تک 3مختلف ایڈیشنز میں 17 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔