دعوت اسلامی کا شعبہ تصنیف وتالیف” المدینۃ العلمیۃ“ کی ایک شاندار کاوش

درسِ نظامی کے نصاب میں داخل عربی زبان سکھانے میں معاون نہایت ہی بہترین کتاب

طریقۃ جدیدۃ فی تعلیم العربیۃ

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title) و4کلرڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پوری کتاب میں اعراب لگانے کا خصوصی اہتمام ٭ہرسبق کی نئے صفحے سےا بتدا ٭متن کا متعدد نسخوں سے تقابل ٭تینوں اجزاء کی نئے اوررنگین صفحے سے ابتدا ٭مختلف الفاظ اور عبارات کی رنگین تصاویرکے ذریعے وضاحت ٭کتاب کے آخر میں مشکل الفاظ کے اردو معانی ٭مختلف سوالات ونکات کی ترتیب وار نمبرنگ ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2018سے لیکر اب تک4 مختلف ایڈیشنز میں17 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے250روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔