دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

نامورمصنف، بلند پایہ مُفَسِّر، علم حدیث کےبڑے امام،مُحَدِّث اور شارِح، فقیہ،

ادیب، شاعر، مُؤرِّخ اور ماہِرِ لُغَت امام جلال الدین عبدالرحمٰن بن ابوبکرسیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ متوفی911ہجری

کی منفرد،تحقیقی اورمبارک عربی کتاب’’ اَلْبَاھِرْ فِیْ حُکْمِ النَّبِیِّ بِالْبَاطِنِ وَالظَّاہِر ‘‘

کاایک نہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

مدنی آقا کے روشن فیصلے

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ مفہومی وبامحاورہ ترجمے کا اہتمام٭تراجم اَعلام وتراجم کتب بیان کرنے کا اہتمام ٭مفیدعلمی وتحقیقی حواشی کااہتمام ٭ معانی ومطالب بریکٹ میں لکھنےکا اہتمام ٭اختیاراتِ مصطفےٰ کے دَلائل ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭ اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts) میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے بعض عنوانات(Headings) کا قیام ٭ تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث کےاصل حوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں فہرست(Index) ٭ مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پوری کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2014 سے لیکر اب تک2 مختلف ایڈیشنز میں05 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 35روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔