دعوت اسلامی کے شعبہ تصنیف وتالیف” المدینۃ العلمیۃ“ کی ایک شاندار کاوش

علم صرف کی گردانوں پر مشتمل کی ایک نہایت ہی آسان اور لاجواب کتاب

جامِع ابوابُ الصرف

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭تمام مستعمل اور مشہور(40)ابواب کے کم ازکم ایک فعل کی گردان کی بطورِنمونہ شمولیت٭افعال اور اسماء مشتقہ کی تمام ممکنہ گردانوں کا بیان ٭طلبہ کی عادت کے مطابق گردانیں دائیں سے بائیں ذِکرکرنے کا اہتمام ٭باب اور مصدرکی ہیڈنگ لگاکراس سے متعلقہ گردانیں ذِکرکرنے کا اہتمام ٭صیغہ کے بیان کیلئے ضمائرمرفوعہ منفصلہ بیان کرنے کا اہتمام ٭کتاب کے شروع میں علم الصرف کی ابتدائی معلومات کی شمولیت ٭کتاب کے شروع میں علم الصرف کی تدریس کے حوالے سے مدنی پھول ٭کتاب کے شروع میں علم الصرف کی چندمشہوراصطلاحات اوراُن کے معانی ٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو اور عربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭ دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭ہرباب کی نئے صفحے سے ابتدا ٭طالب علموں کی آسانی کیلئے ہرگردان کی نئے صفحے سے ابتدا ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭عربی صیغوں پر اعراب کا خصوصی اہتمام ٭ تمام گردانوں کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخرمیں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2016 سے لیکر اب تک4 مختلف ایڈیشنز میں36 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے220 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now