دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

درس نظامی کے نصاب میں داخل علم فقہ کی ایک نہایت ہی جامع اور لاجواب عربی کتاب

نورُالایضاح

مع حاشیۃ

النوروالضیاء من افادات الامام احمدرضا

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭نورالایضاح کے مکمل متن کے ساتھ مراقی الفلاح کی شمولیت ٭نوالایضاح مع مراقی الفلاح پر ایک جامع اور بہترین حاشیہ کا اہتمام ٭فتاویٰ رضویہ وجدالممتار سےنورالایضاح ومراقی الفلاح کے کئی حواشی کی شمولیت ٭مفتیٰ بہ اقوال کو ذِکر کرنے کا خاص اہتمام ٭حتی الامکان اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی تحقیق وتطبیق وکلام مختارڈالنے کا اہتمام ٭اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکا عربی کلام بعینہٖ شامل کرنے کا اہتمام ٭اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکااردو کلام تعریب کرکے شامل کرنے کا اہتمام ٭بعض جگہوں پر اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکے کلام کا خلاصہ ٭فتاویٰ رضویہ وجدالممتار سے مذکور تمام حواشی کی مکمل تخریج کا اہتمام ٭آیاتِ قرآنیہ کے حوالہ جات ذِکرکرنے کا اہتمام ٭تمام آیاتِ قرآنیہ کو منقش بریکٹ﴿﴾ میں ذِکرکرنے کا اہتمام ٭احادیث وآثار کو چھوٹے ہلالین (( ))میں ذِکر کرنے کا اہتمام ٭مختلف الفاظِ غریبہ کی شرح ووضاحت کا خصوصی اہتمام ٭کتاب کے شروع میں صاحب نورالایضاح و اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمَا کا مختصرمگرجامع تعارف ٭ دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2011 سے لیکر اب تک 7 مختلف ایڈیشنز میں 39 ہزار سے زائد شائع ہوچکی ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now