اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنت، مجدِّدِدِین ومِلَّت، پروانہ ٔشمعِ رِسالت، امامِ عشق ومحبت،حامیِ سنت، ماحیِ بدعت، حافظ،قاری،مفتی، شاہ امام احمدرضا خان بریلوی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ متوفی 1340ہجری کا لکھا ہوا روح پرور نعتیہ کلام

حدائق بخشش

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ و فارمیشن ٭تمام نعتیہ کلام کی اشعار کی طرف پر بہترین ایڈٹنگ کرنے کا اہتمام ٭تقابل کیلئے چارنسخوں کو پیش نظررکھنے کا اہتمام ٭حتی المقدور رسم الخط میں اصل نسخے سے مطابقت کا اہتمام٭اردوعربی اور فارسی الفاظ وعبارات کومختلف رسم الخط میں لکھنے کا اہتمام ٭بیاض والے مقامات پر دیگرنسخوں کی معاونت سے الفاظ لکھنے کا اہتمام ٭بعض مقامات پر ضرورتاً توضیح کی عرض سے حواشی کا اہتمام ٭ایک سے زائد حواشی کی ترتیب وار نمبرنگ کرنے کا اہتمام ٭اُردواورعربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے ہرکلام پرپہلا مصرعہ بطورہیڈنگ لکھنے کا اہتمام ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭اعراب لگانے کیلئے مختلف لغات کی طرف مراجعت ٭اشعار میں موجود عربی وفارسی الفاظ وعبارات کا حواشی میں اردو ترجمہ ٭ہرکلام کی ابتداء نئے صفحے سے کرنے کا اہتمام٭آسانی کیلئے کتاب کے شروع میں تمام کلاموں کی تفصیلی فہرست ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب 2012 سے اب تک 4 مختلف ایڈیشنز میں 75ہزارکی تعداد میں شائع ہوچکی ہے

446 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 72 روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔