دعوتِ اسلامی کے شعبۂ تصنیف وتالیف ”المدینۃ العلمیۃ “ کی ایک شاندار کاوش

شیخ الاسلام حضرت سیدنا امامعبداللہ بن علوی حداد حضرمی شافعی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہمتوفیٰ 1132ہجری

کا لکھاہوامبارک رسالہ’’رِسَالَۃُ الْمُذَاکَرَۃ مَعَ الْاِخْوَانِ الْمُحِبِّیْن مِنْ اَھْلِ الْخَیْرِ وَالدِّیْن‘‘

کاایک نہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

اچھے بُرے عمل

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ترجمہ کرتے ہوئے مشکل اور پیچیدہ الفاظ سے بچتے ہوئے عام فہم اَلفاظ کا انتخاب٭کم پڑھے لکھے اسلامی بھائیوں کی آسانی کیلئے سلیس اور بامحاورہ ترجمےکا اہتمام٭ترجمےکواردو قالِب میں ڈھالنے کیلئے اردومحاورات کو پیشِ نظررکھنے کا خصوصی اہتمام٭بعض مقامات پر مفید،ضروری وعلمائے اہلسنت کی تحقیق پر مشتمل حواشی کااِہتمام٭کئی مقامات پر مشکل اَلفاظ کے معانی ہلالین (Brackets)میں لکھنے کا اہتمام٭تلفظ کی درستی کیلئے مشکل وغیرمعروف اَلفاظ پر اِعراب کا اِلتزام ٭کتاب کے شروع میں مصنف کا مختصر مگر جامع تعارف٭عبارات کے مَعانی ومَفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام٭اُردو اورعربی عبارتوں کو مختلف رَسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام٭متعلقہ صفحات پربآسانی پہنچنے کیلئے ہرصفحے پرڈبلDouble (اردو ،انگلش)ترتیب وار صفحہ نمبرنگ کا التزام٭قرآنی آیات کی کمپیوٹرسافٹ ویئرسے پیسٹنگ٭آسانی کیلئے قرآنی آیات اور ترجمہ ٔقرآن کو ایک دوسرے کے سامنے رکھنے کا اہتمام٭تقریباً ہرآیتِ مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا اِلتزام٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے جگہ جگہ عنوانات (Headings) کا قیام٭پوری کتاب کی دارُالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ٭ پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے شروع میں تفصیلی فہرست (Detailed Index)٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرِطباعت کی ’’ماخذومَراجع‘‘میں تفصیل

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 9 مختلف ایڈیشنز میں مجموعی طور پر 69 ہزارسے زیادہ کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے۔

125 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 45 روپے قیمت پر حاصل کیجئے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now