دعوت اسلامی کےتصنیف وتالیف کے شعبے المدینۃ العلمیۃ کی ایک شاندار کاوش

اِمام الہُدیٰ، مُفَسِّر، مُحَدِّث، فقیہ، حافِظ، عابِد و زاہِد، صُوفِی، ابُواللَّیْث نَصربن محمد سمرقندی حنفیرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ

متوفی375ہجری کی ایک اِصلاحی عربی کتاب’’قُرَّۃُ الْعُیُوْنِ وَمُفَـرِّحُ الْقَلْبِ الْمَحْزُ وْن‘‘

کا نہایت ہی آسان فہم،جامع اوربہترین ترجمہ بنام

نیکیوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں

اس کتاب کی چندخصوصیات:

٭ سلیس وبامحاورہ ومفہومی ترجمے کا اہتمام ٭ مشکل اور پیچیدہ الفاظ سے بچتے ہوئے آسان فہم اَلفاظ کا انتخاب ٭بعض مقامات پر دیگرمفیدعلمی وتحقیقی حواشی کااہتمام ٭کئی مشکل الفاظ کے مَعانی ومَطالِب بریکٹ میں لکھنےکا اہتمام ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭ دیدہ زیب ودلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭اُردو اورعربی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، کےاصل حوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں کتاب کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پوری کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 9 مختلف ایڈیشنز میں 59 ہزار سے زائد کی تعداد میں شائع ہوچکی ہے

148 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے75روپے ہدیہ پر حاصل کیجئے

اس کتاب کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سےبصورتِPDF ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now