دعوت اسلامی کےشعبۂ تصنیف وتالیف’’ المدینۃ العلمیۃ ‘‘ کی ایک زبردست علمی کاوش

اسلامی عقائدومسائل وآداب اور سبق آموز واقعات سے روشناس کروانے کیلئے عبادات، معاملات، اَخلاقیات

وغیرہ پرمشتمل شیخ الحدیث حضرت علامہ ومولانا عبدالمصطفیٰ اعظمی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہکی

ایک نہایت ہی جامع،مُدَلَّل،تخریج شدہ اور لاجواب کتاب

جنتی زیور

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق(Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظرجدیدکمپوزنگ و فارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام٭فکرِآخرت پر مشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت٭فکرِآخرت سے بھرپورعلمائے اہلسنت کے اَشعار٭ایک ہی موضوع کے تحت آنے والی کئی چیزوں کی ترتیب وار نمبرنگ کا اہتمام٭عربی عبارات میں لفظی ترجمے کے بجائے مفہومی ترجمے کا اہتمام٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام٭پوری کتاب کے تفصیلی عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے شروع میں تفصیلی فہرست(Detailed Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے اُن کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پوری کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سے 2006 ؁سے لیکر اب تک مجموعی طور پر 69 ہزارسے زیادہ کی تعداد میں 13مختلف ایڈیشنز میں شائع ہوچکی ہے۔

676 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے300 روپے قیمت پر حاصل کیجئے اوردوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔اس کتاب کی PDF کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔

Download Now