26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
صوبہ
بلوچستان کی ڈویژنز قلات ، سبی اور مکران میں آن لائن مدنی مشوروں کا سلسلہ
Thu, 15 Sep , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کےتحت 9ستمبر 2022ء بروز جمعہ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں صوبہ بلوچستان کی ڈویژنز قلات ، سبی اور مکران میں الگ الگ آن لائن
مدنی مشورے ہوئے جن میں صوبہ، ڈویژن، ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں سمیت معلمات و مبلغات نے شرکت کی ۔
نگران پاکستان مشاورت اسلامی بہن نے ماہانہ
مدنی مشورے کے مدنی پھول بیان کئے ۔ ساتھ ساتھ
آٹھ دینی کام کارکردگی کا تقابل کرتے ہوئے
اضافے پر حوصلہ افزائی کی جبکہ اسلامی
بہنوں کو تقرریاں مکمل کرنے اور دینی کام کرنے کے اہداف بھی دیئے ۔