23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
03
اگست 2023ء کو دعوت اسلامی کی جانب سے ڈسٹرکٹ
بہاولنگر میں ماہانہ میٹنگ منعقد کی گئی جس
میں ڈسٹرکٹ ذمہ داران اور تحصیل نگران اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں نگران بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری اور ڈسٹرکٹ نگران قاری
ناصر عطاری نے شرکا کو 12 دینی کاموں کو کرنے کے بارے میں نکات فراہم کئے نیز 14،13،12 اگست کو تین دن کے مدنی قافلے میں سفرکرنے کا ذہن دیا۔ مزید شجرکاری مہم کے حوالے سے بھی مدنی
پھول دیئے ۔(رپورٹ:
احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)