21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام10 اگست
2020ء کوکراچی میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی
کی رہائشی اراکین نے بالمشافہ اور بیرون
ملک اور بیرون شہر میں مقیم اراکین عالمی
مجلس اور مجلس بیرون کی اراکین نے بذریعہ اسکائپ شرکت کی۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نےعشق رسول بڑ ھانے اور دعا کی اہمیت کو سمجھاتے ہوئے
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے ارشادات بیان کئے نیز نیو ماہانہ کارکردگی فارم سمجھایا اور اس کے مطابق کارکردگی تیار کرنے کی
ترغیب دلائی ۔