26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی جانب سے عالمی
مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے کابینہ استور ڈویژن گوری
کوٹ کے ذیلی حلقے دریال1 ، دریال 2 ، دریال 3 احمد آباد اور ہلیچ کی جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے درمیان مدنی مشورہ کیا ۔
مدنی
مشورےمیں شریک اسلامی بہنوں کو پابندی کےساتھ ہفتہ وار رسالےکامطالعہ کرنےاور
احساس ِ ذمہ داری، نرمی، وعدے کی پاسداری کرنےکی ترغیب دلائی ۔ ساتھ ہی مدنی مذاکرہ
کی تعدادکےحوالےسےدیئے گئے اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیا اور اسلامی بہنوں کے
مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے کی دعوت
بھی دی ۔ آخر میں اسلامی بہنوں کی حوصلہ
افزائی کے لئےانہیں تحائف بھی دیئے ۔