21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد ریجن کی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Sat, 15 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام حیدرآباد ریجن کی مجلس
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے 11 اگست2020ء
کو بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ کیاجس میں ریجن
مشاورت اور زون ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے وقت کی اہمیت پر نکات بیان
کرتے ہوئے وقت پر کاکردگی دینے اور اپنی ذمہ دار اسلامی بہن سے مربوط رہنے کا ذہن دیا نیز مکتبۃ المدینہ اور دیگر
شعبہ جات کی اچھی کاکردگی پر حوصلہ افزائی بھی کی۔