27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن
لاہور میں مدنی مشورہ، ٹاؤن نگران اسلامی بھائیوں کی شرکت
Mon, 26 Sep , 2022
2 years ago
پاکستان کے شہر لاہور میں
دعوتِ اسلامی کے تحت لوگوں کے درمیان نیکی کی دعوت عام کرنے اور انہیں راہِ خدا
عزوجل کا مسافر بنانے والے ذمہ داران کی تربیت کے لئے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر
ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ٹاؤن نگران اسلامی بھائیوں کی
شرکت رہی۔
دعوتِ اسلامی کی مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی
بھائیوں کی تربیت کی اور انہیں 12 دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد
ابوبکر عطاری معاون رکن شوری حاجی یعفور رضا عطاری، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری )