8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				افریقی ملک تنزانیہ میں نیکی کی دعوت کے دوران
غیر مسلم نے اسلام قبول کرلیا
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 19 Jan , 2024
									
                                
																
								1 year ago
								
								
								
							عاشقانِ رسول کی دینی تحریک  دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں افریقی ملک تنزانیہ میں قبولِ اسلام کی مدنی
بہار دیکھنے کو ملی۔
رپورٹ کے مطابق تنزانیہ میں بعد نمازِ عصر
علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے ایک
غیر مسلم پر انفرادی کوشش کی جس پر اُس غیر مسلم نے کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول
کر لیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	