21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضانِ مدینہ کاہنہ نو
شفٹ بریلی اور قادری کے مدرسین و ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 25 Jan , 2023
1 year ago
24 جنوری 2023ء
بروز منگل کاہنہ نو لاہو رمیں شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی کے
تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں فیضانِ مدینہ کاہنہ نو شفٹ بریلی اور قادری کے مدرسین و
ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں رکنِ
مجلس وڈویژن ذمہ دار لاہور مولانا رضوان
عطاری مدنی نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے تعلیمی، تنظیمی اور انتظامی معاملات پر
مشاورت کی۔
اس موقع پر ڈویژن تعلیمی ذمہ دار مولانا فیصل ایاز صدیقی
عطاری اور ڈسٹرکٹ لاہور ذمہ دار مولانا غلام فاروق عطاری مدنی بھی موجود تھے۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی
بوائز، کانٹینٹ، غیاث الدین عطاری)