احمد
رضا صابر (درجہ سابعہ جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ رنگپورہ سیالکوٹ،پاکستان)
هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ-اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ
الْمُهَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُؕ-سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا
یُشْرِكُوْنَ (۲۳)
ھُوَ اللّٰہُ الرَّحیم:جو ہر نماز کے بعد 7 بار پڑھ لیا کرے گا ان
شاءاللہ شیطان کے شر سے بچا رہے گا اور اُس کا ایمان پر خاتمہ ہوگا۔
(2)یا قدوس: کا جو کوئی دوران سفر
ورد کرتا رہے ان شاءاللہ تھکن سے محفوظ رہے گا۔
(3)یا رحمٰن:جو کوئی صبح کی نماز کے بعد 298 بار پڑے گا خدائے پاک اس
پر بہت رحم کرے گا۔
(4) یارحیم: جو کوئی ہر روز 500 بار پڑے گا ان شاء اللہ دولت پائے گا
اور مخلوق اس پر مہربان اور شفیق ہوگی۔
(5) یا مالک: کا 90 بار جو غریب و نادار روزانہ پڑھا کرے ان شاء اللہ
غربت سے نجات پائے گا۔
(6) یا سلام:111 بار بار کر بیمار پر دم کرنے سے ان شاء اللہ شفاء حاصل
ہو گی۔
(7) یا مومن: جو 415 بار پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے گا ان شاء اللہ
تندرستی پائے گا۔
(8) یا مھیمن: 29 بار روزانہ پڑھنے والا ان شاء اللہ ہر آفت و بلا سے
محفوظ رہے گا۔
(9) یا عزیز:41 بارحا کم یاافسر وغیرہ کے پاس جانے سے قبل پڑھ لیجئے ان
شاء اللہ وہ حاکم یا افسر مہربان ہو جائےگا۔
(10) یا جبار: جو اس کا مسلسل رد رکھے گا اپنی غیبت سے ان شاء اللہ بچا
رہے گا۔