28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19
فروری 2023ء بروز اتوار رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے سول اسپتال کراچی میں ایڈمنٹ درس نظامی کے طالب علم عاشق علی عطاری کی اسپتال جاکر عیادت کی۔
اس موقع پر رکنِ شوریٰ نے عاشق علی عطاری کو دَم کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائے خیر کروائی۔(کانٹینٹ:رمضان رضا
عطاری)