21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن
اکیڈمی کے زیرِ اہتمام مین برانچ ستیانہ روڈ فیصل آباد میں میٹنگ ہوئی جس میں فیس
ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس میٹنگ میں نگرانِ ڈیپارٹمنٹ قاسم عطاری نے کالنگ آپریٹر کو درپیش
آنے والے مسائل کے حوالے سے گفتگو کرتے
ہوئے ان کا حل بتایا نیز سنجیدگی کی اہمیت بیان کی اور کالنگ آپریٹر اسلامی بھائیوں
میں سنجیدگی کیسے آسکتی ہے اس کے متعلق تربیت کی۔
اس کے علاوہ نگرانِ ڈیپارٹمنٹ نے دوسرے شہروں میں
اسلامی بھائیوں کے تفتیش کا طریقہ کار بھی بتایا۔(رپورٹ:ایاز احمد عطاری مفتش فیس ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)