شہر کراچی کے عاشقان رسول کے لئے بڑی خوشخبری!

استقبال ربیع الاول کا شاندار اجتماع کورنگی ساڑھے تین کراچی میں 25 ستمبر 2022ء بروز اتوار ، رات 9:00 بجے منعقد ہونے جارہا ہے۔

اس عظیم الشان اجتماع میں مرکزی مجلس شوریٰ دعوت اسلامی کے نگران مولانا حاجی محمد عمران عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ مبارک مہینے کا ”مرحبا یامصطفٰےﷺ“ کے نعروں سے استقبال بھی کریں گے۔یہ پروگرام مدنی چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔

کراچی کے تمام عاشقان رسول سے اس اجتماع پاک میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔