پچھلے دنوں کشمیر کے دار الحکومت مظفر آباد کے علاقے اپرچھتر میں قائم  دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کشمیر مشاورت کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران کشمیر مشاورت حاجی سید جنید عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کشمیر میں 12 دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔